سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
66a4a145-d62c-4fd5-9e78-f807613ddfab-bismillah.gif

آج کی کسوٹی میں مقابلہ ہے محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی اور علی وقار بھائی کے درمیان۔
راحل بھائی ایک شخصیت سوچ کر آئے ہیں اوروقار بھائی 20 سوالات کر کے اس شخصیت تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔
جیتنے والے کو 1 پوائینٹ ملے گا۔
دونوں ٹیمز اپنے ساتھ کسی بھی دوسرے ممبر کو شامل کر سکتی ہیں۔
محمد عبدالرؤوف بھائی ہمارے ساتھ کسوٹی میں میزبان ہیں ۔
گیم پاکستانی ٹائم 4:00 ، انڈین ٹائم 4:30 پر شروع ہو گی۔
ٹورنامنٹ گیم نمبر 3 کا پہلا حصہ کھیلا جا چکا ہے جس میں راحل بھائی نے وقار بھائی کی سوچی ہوئی شخصیت بوجھ کر ایک پوائینٹ حاصل کیا ہے۔
تبصرہ کے لئے الگ سے لڑی ہے۔ اس لڑی میں صرف کھیلنے والے ہی سوال جواب لکھیں گے۔

کسوٹی کا لنک یہاں ہے۔

نتائج کے لئے یہاں کلک کیجئیے
 
علی وقار

محفلین

شکریہ!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: مرد؟
جواب : جی ہاں
سوال 2 : زندہ؟
جواب : جی نہیں
سوال 3: تعلق ایشیا سے ہے؟
جواب : جی ہاں
سوال 4 : کیا انتقال 1947 کے بعد ہوا؟
جواب : جی نہیں
سوال 5 : کیا اُن کے انتقال کو پانچ سو سال بیت گئے؟
جواب : جی ہاں
 
Top