محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
اچھا۔۔۔۔ ہم نے بھی ابھی دیکھا۔۔ مبارکباد سید عاطف علیکیا یہ سچ ہے؟ عاطف بھائی مدیر بن گئے؟ زندہ باد۔ مجھے خبر ہی نہ ہوئی۔ الگ سے لڑی بنی ہے تو مجھے بتلائیے۔ یہ تو آج کی سب سے بڑی خبر ہے۔ سید عاطف علی
اچھا۔۔۔۔ ہم نے بھی ابھی دیکھا۔۔ مبارکباد سید عاطف علیکیا یہ سچ ہے؟ عاطف بھائی مدیر بن گئے؟ زندہ باد۔ مجھے خبر ہی نہ ہوئی۔ الگ سے لڑی بنی ہے تو مجھے بتلائیے۔ یہ تو آج کی سب سے بڑی خبر ہے۔ سید عاطف علی
دیکھتے ہیں مبارکبادی لڑی شروع کرنے کا اعزاز کسے ملتا ہے!اچھا۔۔۔۔ ہم نے بھی ابھی دیکھا۔۔ مبارکباد سید عاطف علی
تو ہر جگہ میرے اقتباس تو نہ لو نا!!!ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے سارے بھائی یہاں موجود ہوں کسوٹی کی چھت کے نیچے
فہد اشرف بھائی بھی کھل کر خوشی نہیں منا رہے۔ مصروف ہیں شاید۔
بہت شکریہ ، بس کدی غرور نیں کیتا
میں نے تو بھی تک نہیں دیکھا بھئی !اچھا۔۔۔۔ ہم نے بھی ابھی دیکھا۔۔ مبارکباد سید عاطف علی
واہ زبردست۔۔۔کیا یہ سچ ہے؟ عاطف بھائی مدیر بن گئے؟ زندہ باد۔ مجھے خبر ہی نہ ہوئی۔ الگ سے لڑی بنی ہے تو مجھے بتلائیے۔ یہ تو آج کی سب سے بڑی خبر ہے۔ سید عاطف علی
آج میں بھی اسی طرح پھسلتا رہاخرطوم
سوڈان کا "ن" اس طرف پھسل آیا تھا بھائی
اپنے دائیں بائیں دیکھئیے نا بھائی۔۔۔۔میں نے تو بھی تک نہیں دیکھا بھئی !
ویسے شکریہ !
آپ کا تو بنتا ہے کہ آپ نے صبح سویرے ہمارا نام جو دماغ میں لایا تھا۔آج میں بھی اسی طرح پھسلتا رہا
کیا ہماری ہاے یونہی رائیگاں جائے گیآپ کا تو بنتا ہے کہ آپ نے صبح سویرے ہمارا نام جو دماغ میں لایا تھا۔
مگر ہمارے ساتھ کیوں ہوا ایسا۔
عاطف بھائی کا رعب داب تو پہلے بھی کافی تھا۔ اب مزید مودب ہونا پڑے گا۔واہ زبردست۔۔۔
ہماری کسوٹی کی شان میں اضافہ ہو گیا۔ ماشاء اللہ
مبارک ہو عاطف بھائی۔
ہم ابھی لڑی ڈھونڈ کر آتے ہیں۔
کوئی کہیں نہ جائے تب تک۔
اس میں کوئی شرائط ہیں کیا۔۔۔ کہ کون لڑی شروع کرے مبارکباد کی؟دیکھتے ہیں مبارکبادی لڑی شروع کرنے کا اعزاز کسے ملتا ہے!
آپ ہوں۔۔ ہم تو پہلے ہی سے ہیں۔عاطف بھائی کا رعب داب تو پہلے بھی کافی تھا۔ اب مزید مودب ہونا پڑے گا۔
اچھا تو تبھی ہماری بائیں آنکھ پھڑک پھڑک کر کہہ رہی تھی کچھ ہونے والا ہے۔کیا ہماری ہاے یونہی رائیگاں جائے گی
تابش صاحب نے اعلان کر دیا ہے۔ اب ہم صرف مبارک باد ہی دے سکتے ہیں۔ جلدی کیجیے۔ کہیں دیر نہ ہو جائے۔اس میں کوئی شرائط ہیں کیا۔۔۔ کہ کون لڑی شروع کرے مبارکباد کی؟
شاید انتظامیہ نے اعلان کرنا ہوتا ہے؟
کوئی بتائے ہمیں۔
آج میں بھی کہوں سید عاطف علی کیوں مجھ پر اتنا رعب کیوں جھاڑ رہے ہیںعاطف بھائی کا رعب داب تو پہلے بھی کافی تھا۔ اب مزید مودب ہونا پڑے گا۔
10۔ کیا اُن کی شہرت کا بنیادی تعلق مذہب سے اُن کی وابستگی ہے؟
10۔ جی ہاں
وضاحت کریں۔10۔ مذہب بھی ہے ۔۔۔ یہ وضاحت ضروری تھی۔
آج میں بھی کہوں سید عاطف علی کیوں مجھ پر اتنا رعب کیوں جھاڑ رہے ہیں