محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ہماری باتیں تو دل پر نقش ہوتی جا رہی ہیںآج کے جوابات میں وہ بات نہ تھی جو محمد اسد کے ناولوں اور فنون لطیفہ سے تعلق میں تھی۔
ہماری باتیں تو دل پر نقش ہوتی جا رہی ہیںآج کے جوابات میں وہ بات نہ تھی جو محمد اسد کے ناولوں اور فنون لطیفہ سے تعلق میں تھی۔
وہ تو کب کی ہو گئی، کیا کوئی کتابچہ چھاپنے کا ارادہ رکھتے ہیں ابوضاحت کریں۔
سوڈام کا دارلحکومت ہے بھائییہ کوئی نیا شہر دریافت کر لیا؟؟؟
ملک بھیسوڈام کا دارلحکومت ہے بھائی
دوبارہ مت کہنا اب عاطف بھائی کے پاس اسپیشل پاورز ہیں۔ہمارے پاس دو ہی لڑکے ہیں۔ ایک عاطف بھائی، ایک فہد میاں۔ فہد صاحب آج خود ہی یہ کہہ کر اڑنچھو ہو گئے کہ انہیں جواب کا علم تھا۔
آپ نے نیا ملک دریافت کر لیا کیا بھائی۔۔۔سوڈام کا دارلحکومت ہے بھائی
خدا کی شان ہے یہ کون اصلاح کر رہا ہےآپ نے نیا ملک دریافت کر لیا کیا بھائی۔۔۔
خرطوم ۔۔۔ سوڈان۔
خرطون ۔۔۔ سوڈام نہیں۔
انھوں نے تو اپنا حق بھی معاف کر دیا تھا آپ کو۔۔۔ رعب کب جھاڑا؟آج میں بھی کہوں سید عاطف علی کیوں مجھ پر اتنا رعب کیوں جھاڑ رہے ہیں
شکریہ فہد۔مبارک ہو وقار بھائی۔
میں نے کہا اس طرح کہوں گا تو کم سے کم معطلی والا چکر تو نہیں ہو گا نا!!!! یہ ہمارے پٹھان بھائیوں کا مک مکا کا طریقہ ہے، چھوڑیں آپ نہیں سمجھیں گیانھوں نے تو اپنا حق بھی معاف کر دیا تھا آپ کو۔۔۔ رعب کب جھاڑا؟
دوبارہ مت کہنا اب عاطف بھائی کے پاس اسپیشل پاورز ہیں۔
دانا وہی جو اپنی غلطی کی اصلاح کرے اور پھر شمع سے شمع جلاتا جائے۔۔۔ دوسروں کی اصلاح کرتا جائے۔خدا کی شان ہے یہ کون اصلاح کر رہا ہے
مبارک ہو۔
دانا وہی جو اپنی غلطی کی اصلاح کرے اور پھر شمع سے شمع جلاتا جائے۔۔۔ دوسروں کی اصلاح کرتا جائے۔
معمول کی رفتار سے زیادہ ہے اس دل کی دھڑکن بھائی ۔۔۔۔ بی پی چیک کیجئیے محفل کے دل کا۔
محفل کا دل عاطف صاحب کے مدیر بننے کے بعد خوشی کے مارے تیزی سے دھڑک رہا ہے۔معمول کی رفتار سے زیادہ ہے اس دل کی دھڑکن بھائی ۔۔۔۔ بی پی چیک کیجئیے محفل کے دل کا۔
سارا عقل ایک ہی دفعہ خرچ کر دو گی کیاسوچیں پیا تے بندہ گیا
محفل کا دل عاطف صاحب کے مدیر بننے کے بعد خوشی کے مارے تیزی سے دھڑک رہا ہے۔