محمد شکیل خورشید
محفلین
9- جی نہیں
میرے خیال میں تو ایک ہی سوال ہے۔ اسے مزید سوالات میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔یہ تو تین سوال ہوگئے؟ موڈریٹرز؟؟؟
گُلِ یاسمیں صاحبہ فیصلہ دیں
تین کون سے؟یہ تو تین سوال ہوگئے؟ موڈریٹرز؟؟؟
گُلِ یاسمیں صاحبہ فیصلہ دیں
سوال نمبر ۱۰ کے بارے پوچھ رہے ہیں۔تین کون سے؟
ساتھ میں نمبر دئیے جا رہے ہیں سوالوں کے۔
ہمیں نے تو 10 نمبر تک دیکھے ہیں۔
ہمارے خیال میں تو ایک ہی گنا جائے گا۔سوال نمبر ۱۰ کے بارے پوچھ رہے ہیں۔
اس کا جواب آپ ہاں یا نہ میں دے سکتے ہیں۱۰: موسیقی، فلم یا ڈرامہ سے تعلق ہے؟
دے دیااس کا جواب آپ ہاں یا نہ میں دے سکتے ہیں
۱۲۔گلوکار تھے؟11- نہیں، کم از کم وجہ شہرت اداکاری نہیں
نہیں۱۲۔گلوکار تھے؟