محمد احسن سمیع راحلؔ
محفلین
یہ آپ اشارہ دے رہے ہیں یا کنفیوز کر رہے ہیںشعبے کا تعین
زمانے کا تعین
مذہب کا تعین
ابھی مکمل نہیں ہوا
یہ آپ اشارہ دے رہے ہیں یا کنفیوز کر رہے ہیںشعبے کا تعین
زمانے کا تعین
مذہب کا تعین
ابھی مکمل نہیں ہوا
ہا ہا ہا ، بس ایک بات کی تھی، معذرت اگر کنفیوز ہو رہے ہیںیہ آپ اشارہ دے رہے ہیں یا کنفیوز کر رہے ہیں
جی ہاں17۔ کوئی ساز بجانے کے لیے مشہور تھے؟
ہم پینل میں شامل ہیں، ہمیں خبر ہی نہ تھی۔السلام علیکم
کسوٹی نمبر 3 شروع ہونے کو ہے۔ آج محمد شکیل خورشید صاحب اپنے سوال کے ساتھ حاضر ہیں۔ کھلاڑیوں کے پینل سے گذارش ہے وہ بھی میدان میں تشریف لائیں، کھیل ان شاءاللہ 4:30 پاکستانی وقت کے مطابق شروع کیا جائے گا
محمّد احسن سمیع :راحل: ، سید عاطف علی ، یاسر شاہ ، زیک ، فہد اشرف ، علی وقار ، عثمان
براہِ کرم تبصرہ کرنے کے لیے نیچے دیئے گئے ربط پر تشریف لائیں
تبصرہ لڑی
جی ہاں18۔ کسی مشہور پاکستانی گلوکارہ سے رشتہ ازدواج میں منسلک تھے؟
مجھے نہیں معلوم اس ٹوٹ جانے والی چیز کو زیور میں شمار کیا جاتا ہے یا نہیں19۔ خواتین کے کسی زیور کے ٹوٹ جانے کا تذکرہ بھی ان کی شہرت کی وجہ رہا ہے؟
ہمارا جواب میزبانوں کو بھیج دیا گیا ہےمجھے نہیں معلوم اس ٹوٹ جانے والی چیز کو زیور میں شمار کیا جاتا ہے یا نہیں
جی ہاں19۔ خواتین کے کسی زیور کے ٹوٹ جانے کا تذکرہ بھی ان کی شہرت کی وجہ رہا ہے؟
ٹکراتا تو نہیں، البتہ میل کھاتا ہے20۔ ایک حالیہ مشہور بالی ووڈ فلم کا نام ان کے نام سے ٹکراتا ہے؟
آپ اگلی شخصیت سوچ کر رکھئیے۔۔۔ جلدی دعوت نامہ ملتا ہے آپ کو۔زبردست، پینل کی ذہانت اور تدبر لائقِ تعریف ہے۔
ماشااللہ!!!
ٹرننگ پوائنٹ17۔ کوئی ساز بجانے کے لیے مشہور تھے؟
جب کہیں بس جمعہ کا دن چھوڑ کرآپ اگلی شخصیت سوچ کر رکھئیے۔۔۔ جلدی دعوت نامہ ملتا ہے آپ کو۔