سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 4 (6جولائی 2021)

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شخصیت پوچھنے کے لیے تیار ہوں میں

راحل بھائی۔۔۔ وہ تو ہمیں میٹنگز اور کام والی بات کی سمجھ نہیں آئی تھی تو ہم نے کہا سیدھے سیدھے مطلب بتائیں یا ہم بھی کسوٹی جیسے سوال پوچھیں 20۔

ویسے آپ کے انداز اور جذبے سے اندازہ ہو رہا ہے کہ آج کسوٹی پینل والے سخت مشکل کا سامنا کرنے والے ہیں۔

ہوشیار پینل والو۔۔۔ آج زبردست گیم ہونے والی ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
راحل بھائی سے صرف کنفرم کیا جا رہا تھا کہ وہ آج کس طرف رہیں گے، کھیل تو حسبِ معمول یعنی پاکستان کے 4:30 ہی شروع کیا جائے گا
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:

نہیں نہیں نہیں روؤف بھائی۔۔
وہ کنفرم تھا۔۔۔ ہم نے کسی اور بات کے لئے کسوٹی کا بولا تھا۔ جو ابھی ابھی واضح کر دی ہے۔
 
راحل بھائی۔۔۔ وہ تو ہمیں میٹنگز اور کام والی بات کی سمجھ نہیں آئی تھی تو ہم نے کہا سیدھے سیدھے مطلب بتائیں یا ہم بھی کسوٹی جیسے سوال پوچھیں 20۔

ویسے آپ کے انداز اور جذبے سے اندازہ ہو رہا ہے کہ آج کسوٹی پینل والے سخت مشکل کا سامنا کرنے والے ہیں۔

ہوشیار پینل والو۔۔۔ آج زبردست گیم ہونے والی ہے۔
نہیں نہیں ... کوئی ایسی مشکل شخصیت بھی نہیں سوچ رکھی :)
 
Top