سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

10 سوال ہو چکے ہیں۔

سوال 1: زندہ شخصیت؟
جواب : جی نہیں
سوال 2 : یہ فرمائیے کہ کیا آپ کی سوچی ہوئی شخصیت کوئی خاتون ہیں؟
جواب : جی نہیں
سوال 3: ایشیائی؟
جواب : جی نہیں
سوال 4 : کیا اُن کی پیدائش کا خطہ یورپ تھا ؟
جواب : جی نہیں
سوال 5 : کیا اُن کا تعلق امریکا (بشمول جنوبی و شمالی امریکا) سے تھا؟
جواب : جی نہیں
سوال 6 : کیا اُن کا تعلق براعظم افریقا سے تھا؟
جواب : جی ہاں
سوال 7 : کیا اُن کا انتقال یکم جنوری 1900 کے بعد ہوا؟
جواب: جی نہیں
سوال 8 : وجہ شہرت سیاست ہے؟
جواب : جی، ایک طرح سے کہہ سکتے ہیں۔
سوال 9 : سالِ وفات 1500 عیسوی یا اس کے بعد ہے؟
جواب : جی نہیں
سوال 10 : سالِ وفات 700 عیسوی یا اس کے بعد ہے؟
جواب : جی ہاں
اس کی برائے مہربانی تدوین کر دیجیے ۔۔۔ سوال ۱۰ کا جواب ہاں میں ہے۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: زندہ شخصیت؟
جواب : جی نہیں
سوال 2 : یہ فرمائیے کہ کیا آپ کی سوچی ہوئی شخصیت کوئی خاتون ہیں؟
جواب : جی نہیں
سوال 3: ایشیائی؟
جواب : جی نہیں
سوال 4 : کیا اُن کی پیدائش کا خطہ یورپ تھا ؟
جواب : جی نہیں
سوال 5 : کیا اُن کا تعلق امریکا (بشمول جنوبی و شمالی امریکا) سے تھا؟
جواب : جی نہیں
سوال 6 : کیا اُن کا تعلق براعظم افریقا سے تھا؟
جواب : جی ہاں
سوال 7 : کیا اُن کا انتقال یکم جنوری 1900 کے بعد ہوا؟
جواب: جی نہیں
سوال 8 : وجہ شہرت سیاست ہے؟
جواب : جی، ایک طرح سے کہہ سکتے ہیں۔
سوال 9 : سالِ وفات 1500 عیسوی یا اس کے بعد ہے؟
جواب : جی نہیں
سوال 10 : سالِ وفات 700 عیسوی یا اس کے بعد ہے؟
جواب : جی ہاں
سوال 11 : کیا شخصیت مسلمان تھی؟
جواب : جی ہاں
سوال 12: کیا شخصیت ایک مذہبی عالم کے طور پر معروف ہے؟
جواب : جی نہیں
سوال 13 : کیا ان کا تعلق اور وجہ شہرت فوج سے ہے؟
جواب : جی ہاں، کہہ سکتے ہیں۔
سوال 14 : وفات 1000 عیسوی سے پہلے ہوئی؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 15 : کیا مغربی افریقہ سے تعلق تھا؟
جواب :جی نہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کسوٹی گیم میں وقفہ۔
چائے نمکو اور انگور۔۔۔ تُک تو کوئی نہیں ان کی ایک ساتھ لیکن مجبوری ہے کہ اس وقت یہی میسر ہیں۔
ہم کھاتے ہیں آپ اپنے کام نمٹائیے بھائی لوگو۔
 
Top