محمد احسن سمیع راحلؔ
محفلین
یعنی 1500 سے پہلے پہلے وفات پا چکے.
یہ آپ مجھ سے سوال 6 کی وضاحت چاہ رہے ہیں؟یعنی 1500 سے پہلے پہلے وفات پا چکے.
جی، اور دوسرا مقصد لڑی کو زیر نگرانی لانا تھایہ آپ مجھ سے سوال 6 کی وضاحت چاہ رہے ہیں؟
جی ہاں 1500 سے پہلے وفات۔جی، اور دوسرا مقصد لڑی کو زیر نگرانی لانا تھا
7- ہاں۷: کیا زمانہ حیات قبل از مسیح کا ہے؟
8- ہاں۸: کیا وجہ شہرت سیاست کا میدان ہے؟
9- نہیں۹: کیا تہذیب یونان سے تعلق ہے؟
10- ہاں۱۰: کیا سربراہ مملکت رہ چکے ہیں؟
11- ہاں۱۱: کیا زمانہ حیات تین سو سال قبل از مسیح کے بعد کا ہے؟ یعنی
300 BC سے مسیح کی پیدائش تک۔
تہذیب یونان سے تعلق نہیں ہے یعنی ملک یونان (اپنی قدیم باؤنڈریز کے ساتھ) سے تعلق نہیں تھا۔ کیا میں ٹھیک سمجھا ہوں؟سوال 9 : کیا تہذیب یونان سے تعلق ہے؟
جواب : نہیں
civilization اور geography کی complications میں جائے بغیر اس کسوٹی میں آپ ٹھیک سمجھے ہیںتہذیب یونان سے تعلق نہیں ہے یعنی ملک یونان (اپنی قدیم باؤنڈریز کے ساتھ) سے تعلق نہیں تھا۔ کیا میں ٹھیک سمجھا ہوں؟