سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یعنی 1500 سے پہلے پہلے وفات پا چکے.

یہ آپ مجھ سے سوال 6 کی وضاحت چاہ رہے ہیں؟

جی، اور دوسرا مقصد لڑی کو زیر نگرانی لانا تھا

تہذیب یونان سے تعلق نہیں ہے یعنی ملک یونان (اپنی قدیم باؤنڈریز کے ساتھ) سے تعلق نہیں تھا۔ کیا میں ٹھیک سمجھا ہوں؟

civilization اور geography کی complications میں جائے بغیر اس کسوٹی میں آپ ٹھیک سمجھے ہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
12 سوال ہو چکے ہیں اور کچھ اندازہ نہیں ہو رہا کہ ہو گا اس کسوٹی کا انجام کیا۔۔۔ کیا وہ اپنی جیت برقرار رکھ پائیں گے یا نہیں۔

سوال 1: کیا آپ کی سوچی شخصیت با حیات ہے؟
جواب : نہیں
سوال 2 : کیا آپ نے کسی عورت کو سوچ رکھا ہے؟
جواب : نہیں
سوال 3: براعظم شمالی امریکہ سے تعلق ہے
جواب : نہیں
سوال 4 :براعظم یورپ سے تعلق ہے؟
جواب :ہاں
سوال 5 :کیا وجہ شہرت سائنس کا شعبہ ہے؟
جواب : نہیں
سوال 6 : کیا زمانہ حیات ۱۵۰۰ سے ۲۰۲۱ ہے؟
جواب : نہیں 1500 سے پہلے وفات۔
سوال7 : کیا زمانہ حیات قبل از مسیح کا ہے؟
جواب: ہاں
سوال 8 :کیا وجہ شہرت سیاست کا میدان ہے؟
جواب : ہاں
سوال 9 : کیا تہذیب یونان سے تعلق ہے؟
جواب : نہیں
سوال 10 :کیا سربراہ مملکت رہ چکے ہیں؟
جواب : ہاں
سوال 11 : ۱۱: کیا زمانہ حیات تین سو سال قبل از مسیح کے بعد کا ہے؟ یعنی
300 BC سے مسیح کی پیدائش تک۔
جواب : ہاں
سوال 12: کیا زمانہ حیات ایک سو سال قبل از مسیح کے بعد کا ہے؟ یعنی
100 BC سے مسیح کی پیدائش تک۔
جواب :ہاں
 

زیک

مسافر

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
۱۴: رومی شہنشا تھے؟
کسوٹی پینل والے سوالوں کی گنتی تو نہیں بھولے لیکن شہنشاہ کا ہ کہیں بھول آئے۔
کوئی بات نہیں۔۔۔ ہوتا ہے ایسا۔ کل ہمارے ساتھ ہو رہی تھیں املا کی غلطیاں۔ آج بھائیوں کی باری ہے غلطیاں کرنے کی۔

خدشہ بس یہی ہے کہ زیک بھائی اسے سوال تسلیم کرنے سے تو انکار نہیں کر دیں گے نا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کسوٹی پینل کے پاس اشارے کی سہولت ہے یا نہیں؟
ابھی تک شاید استعمال نہیں کی گئی گزشتہ کسوٹیوں میں۔
کیوں نا آج پچھلی والی 7 کے اشارے بھی استعمال کر لئے جائیں؟
اگر آپ ایسا سوچ رہے ہیں تو ایسا ہونے والا نہیں ہے۔:D
 
Top