علی وقار
محفلین
کیا میرے شدید اصرار پر کل آپ پینل سے سوال پوچھنا پسند فرمائیں گے؟میں پہلی دن سے مسلسل دیکھ رہا ہوں کہ کس طرح ایک سوال کے دائیں بائیں ہونے سے کس طرح کھیل کا قبلہ ہی بدل جاتا ہے پھر اصل ہدف تک پہنچنا تقریبا ناممکن ہو جاتا ہے
کیا میرے شدید اصرار پر کل آپ پینل سے سوال پوچھنا پسند فرمائیں گے؟میں پہلی دن سے مسلسل دیکھ رہا ہوں کہ کس طرح ایک سوال کے دائیں بائیں ہونے سے کس طرح کھیل کا قبلہ ہی بدل جاتا ہے پھر اصل ہدف تک پہنچنا تقریبا ناممکن ہو جاتا ہے
بالکل، میں نے پہلے گل بہنا سے کہا تھا لیکن انہوں نے منگل تک کا کہا تھا کہ باری آ سکتی ہےکیا میرے شدید اصرار پر کل آپ پینل سے سوال پوچھنا پسند فرمائیں گے؟
چلیں منگل کو میں پوچھ لوں گا پیارے بھائی!بالکل، میں نے پہلے گل بہنا سے کہا تھا لیکن انہوں نے منگل تک کا کہا تھا کہ باری آ سکتی ہے
بہتر ہے، شکریہ،؎چلیں منگل کو میں پوچھ لوں گا پیارے بھائی!
مختصر سا تو ہے۔۔۔ اس سے تھوڑا زیادہ بتا دیجئیےیعنی جتنا تعارف میں بتایا اس سے زیادہ؟
جی ضرور۔ کل میں ایک آدھ کام نپٹا لوں گا۔ مجھے ابھی یاد آیا۔بہتر ہے، شکریہ،؎
پھر میں بھی اپنی سوچی ہوئی شخصیت کی تمام پہلوؤں سے ذرا مزید تحقیق بھی کر لوں
ہم پھر بھی آس لئے بیٹھے رہے کیونکہ سب کہتے ہیں امید پہ دنیا قائم ہے۔ یاد ہی نہ رہا امید اور کسوٹی میں فرق ہے۔ کسوٹی سوالوں کے جواب کے مطابق رخ بدلتی ہے۔میں نے اسی وقت گل کو مکالمے میں کہا تھا یہاں سے پینل بھٹک جائے گا
روؤف بھائی ساری کاروائی فالو کرتے رہتے ہیں پینل کی۔آپ پینل کی رگ رگ سے واقف ہیں۔
چھ گھنٹے کیوں؟؟؟جی ہاں۔ چھ گھنٹے انٹرنیٹ چھاننے کے بعد اتنا اندازہ تو ہے ہمیں۔
دراصل توجہ مین لینڈ اٹلی سے ہٹ گئی۔ اور وہیں مسئلہ شروع ہوا۔ کہ شخصیت سربراہ مملکت ہے لیکن رومن شہنشاہ نہیں۔
گُلِ یاسمیں کل میں سوال پوچھ رہا ہوںکیا میرے شدید اصرار پر کل آپ پینل سے سوال پوچھنا پسند فرمائیں گے؟
جب روم سے ہٹ گئے تو میرے ذہن میں کامیئس آرہا تھا جس نے برطانیہ میں اپنی بادشاہت کا اعلان کیا اور اپنے سکے بھی جاری کیے ۔ شروع میں اسے سیزر نے مغرب میں بھیجا تھا ۔پہلی صدی قبل مسیح میں آپ کو مغربی یورپ میں کوئی معروف حکمران نہیں ملے گا
روؤف بھائی نے پوچھا تھا لیکن آپ سے کل کے بارے بات ہو گئی تو اس لئے ان سے منگل کا بول دیا۔کیا میرے شدید اصرار پر کل آپ پینل سے سوال پوچھنا پسند فرمائیں گے؟
آپ پوچھنا چاہتے ہیں تو پھر کل آپ پوچھ لیںدل تو میرا بھی چاہ رہا ہے ۔پوچھنے کو ۔ ایک آسان سا سوال ۔
ہاں، یہ بھی ہے۔ صرف اصرار سے کام چلانا چاہیے تھا۔روؤف بھائی نے پوچھا تھا لیکن آپ سے کل کے بارے بات ہو گئی تو اس لئے ان سے منگل کا بول دیا۔
اگر روؤف بھائی چاہیں تو ٹھیک ہے ایسا ، لیکن شدید اصرار کیوں؟ صرف اصرار سے بھی کام ہو جاتا۔
ضرور پوچھئیے۔دل تو میرا بھی چاہ رہا ہے ۔پوچھنے کو ۔ ایک آسان سا سوال ۔
نہیں پھر کبھی سہی ۔آپ پوچھنا چاہتے ہیں تو پھر کل آپ پوچھ لیں
اس سے معلوم پڑتا ہے کہ آپ فضول خرچ ہوں گےہاں، یہ بھی ہے۔ صرف اصرار سے کام چلانا چاہیے تھا۔