سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کیا یہاں سے غلط فہمی کا آغاز ہوا؟ رومن شہنشاہوں کا آغاز آگسٹس سے ہوتا ہے۔ اس سے پہلے رومن ریپبلک میں قونصل یا کبھی کبھی ڈکٹیٹر ہوتے تھے
میں نے اسی وقت گل کو مکالمے میں کہا تھا یہاں سے پینل بھٹک جائے گا
 

عثمان

محفلین
کیا یہاں سے غلط فہمی کا آغاز ہوا؟ رومن شہنشاہوں کا آغاز آگسٹس سے ہوتا ہے۔ اس سے پہلے رومن ریپبلک میں قونصل یا کبھی کبھی ڈکٹیٹر ہوتے تھے
جی ہاں
رومی شہنشاہ پر نہیں اور کلائنٹس سٹیٹ کے بعد ہم اٹلی کے باہر یورپ بھر کے پٹواریوں کی فہرست چھانتے رہے۔
 

عثمان

محفلین
پہلی صدی قبل مسیح میں آپ کو مغربی یورپ میں کوئی معروف حکمران نہیں ملے گا
جی ہاں۔ چھ گھنٹے انٹرنیٹ چھاننے کے بعد اتنا اندازہ تو ہے ہمیں۔
دراصل توجہ مین لینڈ اٹلی سے ہٹ گئی۔ اور وہیں مسئلہ شروع ہوا۔ کہ شخصیت سربراہ مملکت ہے لیکن رومن شہنشاہ نہیں۔
 
Top