جیسا کہ ہم دیکھ پائے ہیں 10 سوال ہو چکے ہیں لیکن پھر بھی پینل والے اگر چیک کر لیں تو بہتر رہے گا۔
ہماری طرف نیٹ کی آنکھ مچولی کی وجہ سے تھوڑی مشکل پیش آ رہی ہے۔
ابھی تک کی صورت حال
سوال 1: شخصیت مرد ہیں یا عورت
جواب : مرد
سوال 2 : زندہ ہیں؟
جواب : وفات ہو چکی
سوال 3: وفات کو پانچ سو سال یا اس سے زیادہ ہو چلے؟
جواب :نہیں
سوال 4 :100 سال یا اس سے کم ہوئے ہیں؟
جواب :جی ہاں
سوال 5 :تعلق ایشیا سے تھا؟
جواب :جی ہاں
سوال 6 :برصغیر جنوبی ایشیا سے؟
جواب : جی ہاں
سوال 7 :پاکستانی تھے؟
جواب: جی ہاں
سوال 8 :فنون لطیفہ سے تعلق رہا ہے؟
جواب : جی ہاں
سوال 9 : مرکزی وجہ شہرت یہی ہے یا کسی اور حوالے سے بھی مشہور تھے؟
جواب :جی نہیں
مرکزی وجہِ شہرت یہ نہیں ہے
سوال 10 :سیاست و حکومت سے تعلق تھا؟