11- جی ہاں11۔ کیا وہ صاحب تصنیف تھے؟
12- جی نہیں12۔ کیا وہ پیپلز پارٹی سے تعلق رکھتے تھے؟
اور سوالوں کی گنتی بھی درست کر دیںگُلِ یاسمیں خلاصے کا مراسلہ بھیجیں
13- جی حکومتی عہدے پر رہے13۔ کیا کسی حکومتی و انتظامی عہدے پر فائز رہے؟
9۔ سیاست و حکومت سے تعلق تھا؟
میرا خیال ہے تیرھواں سوال ضائع کیا گیا13۔ کیا کسی حکومتی و انتظامی عہدے پر فائز رہے؟
ضائع تو نہیں ۔۔۔ کیونکہ سیاسی شخصیت ایسی ہو سکتی ہے جو حکومت میں نہ رہی ہو۔ آپ نے جواب ملا جلا دیا تھا
جی نہیں14۔ کیا ان کی وفات 1990 سے قبل ہوئی؟
بیچارہ سکینڈینیویانیٹ مسئلہ کر رہا آج پھر