محمد احسن سمیع راحلؔ
محفلین
سر جی پھر فنون لطیفہ سے تو تعلق نہ ہوا نا!لیکن بیشتر نان فکشن ہے
سر جی پھر فنون لطیفہ سے تو تعلق نہ ہوا نا!لیکن بیشتر نان فکشن ہے
جی بہتر۔فکشن نکال ہی دیں- نان فکشن ڈن کریں
سوانح یا ناول نگاری فنونِ لطیفہ میں آئیں گے؟سر جی پھر فنون لطیفہ سے تو تعلق نہ ہوا نا!
ناول نگاری آئے گی ۔۔۔ سوانح شاید نہیں ۔۔۔ مگر شکریہسوانح یا ناول نگاری فنونِ لطیفہ میں آئیں گے؟
آپ کے لفظوں کے جال کا گھیرا بڑھ رہا ہےحکومتی عہدیداروں میں صرف صدر، وزیر اعظم، وزرا اور مشیر ہی آئیں گے!
حکومتی عہدیدار یہی ہوتے ہیں ۔۔۔ سول سرونٹس تو ریاست کے ملازم ہوتے ہیں اور انتظامی عہدیدار ہوتے ہیں۔آپ کے لفظوں کے جال کا گھیرا بڑھ رہا ہے
کوئی اور بھی آ سکتا ہے
ایک بہت اہم ہنٹحکومتی عہدیدار یہی ہوتے ہیں ۔۔۔ سول سرونٹس تو ریاست کے ملازم ہوتے ہیں اور انتظامی عہدیدار ہوتے ہیں۔
وہ بھی انتظامی عہدہ ہے ۔۔۔ سفیر ریاست کا نمائندہ ہوتا ہےایک بہت اہم ہنٹ
کوئی سفیر بھی ہو سکتا ہے
وہ بھی انتظامی عہدہ ہے ۔۔۔ سفیر ریاست کا نمائندہ ہوتا ہے
سوانح یا ناول نگاری فنونِ لطیفہ میں آئیں گے؟
بس دو قدم باقی ہیںوہ بھی انتظامی عہدہ ہے ۔۔۔ سفیر ریاست کا نمائندہ ہوتا ہے
نہیں۔ نثر لکھنا فنون لطیفہ میں نہیں آتا۔ ادب میں صرف شاعری آتی ہے۔ اور ویژول آرٹس۔سوانح یا ناول نگاری فنونِ لطیفہ میں آئیں گے؟
پھر تو فنونِ لطیفہ سے تعلق نہ رہا نانہیں۔ نثر لکھنا فنون لطیفہ میں نہیں آتا۔ ادب میں صرف شاعری آتی ہے۔ اور ویژول آرٹس۔
فی الحال “لطیفہ” پر پھنسے ہوئے ہیںدو قدم ؟
اٹھائے گئے کس سمت؟
پھر ہمارے اگلے دس سوال واپس ہونے چاہئیںپھر تو فنونِ لطیفہ سے تعلق نہ رہا نا
ٹھیک ہے، واپس کیے دس سوالپھر ہمارے اگلے دس سوال واپس ہونے چاہئیں