سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

علی وقار

محفلین
میرے خیال میں چونکہ سید عاطف علی نے مراسلہ دیکھ لیا اور انہوں نے ہمیں پوری ایمانداری (جس کی ہمیں ان سے ہمیشہ توقع رہتی ہے) سے بتا دیا کہ ان کے علم میں نام آ گیا، مگر نام ہم کو بھی نہیں بتا رہے تو اس کسوٹی کو یہاں ختم کرتے ہیں۔ پینل کے دیگر ممبران بھی کوئی نام ہو تو بتا دیں۔ کم از کم میری طرف سے تو شکست کا باقاعدہ اعلان ہے۔ :)
 

علی وقار

محفلین
نام کشائی بھی فرمائیے یا اُس کے لیے الگ سے تقریب منعقد کرنا پڑے گی تاکہ میں آپ کو باقاعدہ 'مبارکباد' دے سکوں۔
 
Top