"کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام علیکم
یوں تو ہمیں اس محفل میں آئے دو مہینے ہو گئے ہیں۔ لیکن کچھ ہماری نالائقی اور دوسرے ہماری ایک لڑی سے دوسری لڑی میں بھاگ دوڑ اور ان سے بھی بڑھ کر ہمارا بندھا بازو۔ ان معاملات میں پھنسے ہوئے ہم کچھ ضروری باتوں سے ناواقف ہیں۔
جیسے کہ

اس محفل کے بانی کون ہیں؟
اس محفل کے منتظمین کون ہیں؟
اور ہمیں "کسوٹی " کے بارے مزید بات چیت کے لئے کن سے رابطہ کرنا چاہئیے؟
اور سب سے ضروری بات یہ
محفل کی سالگرہ کب ہے۔ تا کہ ہم "کسوٹی" کی صورت کچھ زبردست پیشکش کر سکیں آپ سب محفلین کی رہنمائی ، مدد اور شرکت سے۔
 
اور محفل کے شرکا کی تعداد کتنی ہے ؟
وہ بھی تو پتا چلے
اور اردو محفل ویب سائٹ کب وجود میں آئی؟
 
ہمیں تو اِس کھیل کے بارے میں الف ب کا بھی نہیں پتا بس پہلے ایک انڈین ڈرامہ دیکھا تھا کسی کو دیکھتے ہوئے کسوٹی زندگی کا
 
یعنی آپ کسوٹی کے نام سے کوئی نیا سلسلہ شروع کرنا چاہتی ہیں۔ ضرور کیجیے، اس میں محفل کے بانیان یا منتظمین کو کیا دخل؟

محفل کے بانیوں میں سے دو تو اس وقت بھی محفل کے فعال ارکان ہیں یعنی زیک اور نبیل

اردو محفل کے دو ناظم ہیں محمد تابش صدیقی اور ابن سعید
 
جی بھائی ۔۔۔ بجھارت کا کھیل۔ جس میں کسی ملک کسی شخصیت کے بارے کچھ ہنٹس دئیے جائیں گے۔ اور وہ جواب بوجھنا ہو گا۔
اوہ ۔۔۔ ضرور شروع کیجیے ۔۔۔ شاید یہاں سے شاعروں کے علاوہ عبیداللہ بیگ، قریش پور اور افتخار عارف بھی برآمد ہو جائیں اور زیک صاحب کا دکھ کچھ کم ہو جائے :)
 
ہمیں تو اِس کھیل کے بارے میں الف ب کا بھی نہیں پتا بس پہلے ایک انڈین ڈرامہ دیکھا تھا کسی کو دیکھتے ہوئے کسوٹی زندگی کا
افسوس ہوا جناب! کسوٹی سے تو ذہن فوراً قریش پور، عبید اللہ بیگ اور افتخار عارف کے پروگرام کی جانب جاتا ہے؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یعنی آپ کسوٹی کے نام سے کوئی نیا سلسلہ شروع کرنا چاہتی ہیں۔ ضرور کیجیے، اس میں محفل کے بانیان یا منتظمین کو کیا دخل؟

محفل کے بانیوں میں سے دو تو اس وقت بھی محفل کے فعال ارکان ہیں یعنی زیک اور نبیل

اردو محفل کے دو ناظم ہیں محمد تابش صدیقی اور ابن سعید
خلیل بھائی اصل میں ہم سوچ رہے ہیں کہ اسے محفل کی سالگرہ پر ایک انعامی مقابلے کی صورت پیش کریں۔

اس بارے ہم مکالمہ میں بات کریں تو کیسا ہے؟
 
افسوس ہوا جناب! کسوٹی سے تو ذہن فوراً قریش پور، عبید اللہ بیگ اور افتخار عارف کے پروگرام کی جانب جاتا ہے؟
لگتا ہے ہم غلط پتے پر آگئے
یہاں تو شاعرانہ گفتگو
شروع ہوا چاہتی ہے
جو ہمارے بس کی بات نہیں
پھر تو ہم چلے
معذرت کے ساتھ
ہمارا اینٹینا شاعری نہیں پکڑتا
کیا کریں
ساری طرف گھما کر دیکھ لیا
 
لگتا ہے کہ عبدالقدیر بھائی نے نوے کی دہائی ڈش انٹینا کے سامنے گزاری ہے :)
(نوے کی دہائی اس لیے کہ اصل پروگرام کا زمانہ تو ہماری اور ان کی پیدائش سے پہلے کا ہے ۔۔۔ ہم تو کسوٹی سے اس کے اسپن آف پروگرام ’’دیٹس اِٹ‘‘ کے ذریعے واقف ہوئے تھے جو این ٹی ایم پر نشر ہوتا تھا اور اس میں افتخار عارف کی جگہ غازی صلاح الدین نے لے لی تھی)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لگتا ہے ہم غلط پتے پر آگئے
یہاں تو شاعرانہ گفتگو
شروع ہوا چاہتی ہے
جو ہمارے بس کی بات نہیں
پھر تو ہم چلے
معذرت کے ساتھ
ہمارا اینٹینا شاعری نہیں پکڑتا
کیا کریں
ساری طرف گھما کر دیکھ لیا
انٹینا کو کسی ایک جگہ روک دیجئیے بھائی۔۔ کیونکہ یہ ابھی کوئئی اسٹیشن نہیں پکڑے گا۔
سیانے کہتےب ہیں کہ جب کسی بات کے بارے معلوم ہو کہ وہ آپ کی سمجھ سے باہر ہے۔ تو باقی لوگوں کی گفتگو کو پڑھ کر سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ پھر آہستہ آہستہ بات کی سمجھ آنے لگتی ہے۔ یہ ہمارا ذاتی تجربہ ہے قدیر بھائی۔ آپ بھی عمل کر کے دیکھئیے شاید فائدہ ہو۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اور محفل کے شرکا کی تعداد کتنی ہے ؟
وہ بھی تو پتا چلے
اور اردو محفل ویب سائٹ کب وجود میں آئی؟

محفل کے وجود میں آنے کا مہینہ جولائی ہے۔ یہ معلوم ہو گیا۔
شرکاء کی تعداد کا اس سے کوئی تعلق نہیں بھائی۔
البتہ جو لوگ اس میں شرکت کرنا چاہتے ہیں ان کا نام ضروری ہو گا۔
اور یہ بھی معلوم ہو کہ گروپس میں گیم کھیلی جائے یا انفرادی؟
 
انٹینا کو کسی ایک جگہ روک دیجئیے بھائی۔۔ کیونکہ یہ ابھی کوئئی اسٹیشن نہیں پکڑے گا۔
سیانے کہتےب ہیں کہ جب کسی بات کے بارے معلوم ہو کہ وہ آپ کی سمجھ سے باہر ہے۔ تو باقی لوگوں کی گفتگو کو پڑھ کر سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ پھر آہستہ آہستہ بات کی سمجھ آنے لگتی ہے۔ یہ ہمارا ذاتی تجربہ ہے قدیر بھائی۔ آپ بھی عمل کر کے دیکھئیے شاید فائدہ ہو۔
او ہو سیدھا سیدھا کہیں کہ
کاپی پیسٹ کرنا ہے
:)
 
Top