عثمان
محفلین
ہیلی فیکس پاکستان سے آٹھ گھنٹے پیچھے ہے۔لیکن ہم نے تو سنجیدگی سے بتایا ہے آپ کو۔۔۔ کہ ایسا ہی ارادہ تھا پہلے سے ہی۔
لیکن شروع اس حساب سے کرنا ہے جیسا کہ ہو رہا ہے۔
آپ کے پاس کیا ٹائم ہے ابھی؟
دن کے دو ڈھائی کے آس پاس؟
ہیلی فیکس پاکستان سے آٹھ گھنٹے پیچھے ہے۔لیکن ہم نے تو سنجیدگی سے بتایا ہے آپ کو۔۔۔ کہ ایسا ہی ارادہ تھا پہلے سے ہی۔
لیکن شروع اس حساب سے کرنا ہے جیسا کہ ہو رہا ہے۔
آپ کے پاس کیا ٹائم ہے ابھی؟
دن کے دو ڈھائی کے آس پاس؟
نہیں۔۔۔ وہ بس تجربے کے لئے تھی گیم ۔اس کا مطلب ہے کہ اس وقت جو بھی لاگ ان ہوگا وہ کسوٹی میں حصہ لے سکتا ہے
عثمان بھائی آپ تو ہمارے ساتھ ہی کسوٹی کھیلنے لگے۔ہیلی فیکس پاکستان سے آٹھ گھنٹے پیچھے ہے۔
کس لحاظ سے؟صرف وقت کا مسلہ رہے گا
پینل میں پانچ لوگ ہوں گے۔ شروع کر کے دیکھتے ہیں کہ کیسے چلے گی گیم۔ اس کے بعد ضرورت کے تحت تبدیلی کی جا سکتی ہے۔پینل ہی ایسا بنایا جائے جو ایک ہی وقت پہ دستیاب ہو
اس طرح کھچڑی بن جائے گی۔ البتہ یہ کیا جا سکتا ہے کہ کسی دن شام کو اور کسی دن ، دن کے اوقات میں کسوٹی کھیلی جائے۔ پھر توازن ہو جائے گا گیم میں۔مختلف اوقات رکھ دیے جائیں اور مختلف پینل بنادیے جائیں
ان شاء اللّہ ضرور ۔۔۔۔کل ہو جائیں گی شروع دونوں ان شا ءاللہ
سیما آپا آپ جاگ گئیں اور ہم ابھی سونے جا رہے۔ان شاء اللّہ ضرور ۔۔۔۔