کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

اچھا ڈلواتے ہیں کسی سے کہہ سن کر۔۔۔
فونٹ!!!
:frustrated::frustrated::frustrated:

انپیج میں فونٹس کو دو درجات میں بانٹا گیا ہے ایک انگریزی لکھنے کیلئے دوسرا اردو لکھنے کیلئے جمیل نوری نستعلیق انگریزی والے حصّہ میں تو ہے لیکن اردو والے حصہ میں نہیں ہے۔۔۔۔
 
قیصر خلیل

محفلین
محترم۔ یہ 2005 کی معلومات ہیں۔ اب تو ونڈوز 10 آگئی ہے۔ کیا اسے اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت نہیں؟
دوسرے یہ بتا دیں کہ ٰ آئی او ایس میں یعنی آئی فون میں شارٹ الفاظ (مثئلاً صلی اللہ علیہ وسلم کا ص۔ رحمتہ اللہ کا رح) اسی طرح دیگر شارٹ الفاظ نہیں ہیں۔ کیا اس کا کوئی حل ہے؟
نوازش
 
Top