کسی عمل میں تو ہوتا اُترا پورا - برائے اصلاح

احمد رضا بھائی، آپ کی اصلاح کا شکریہ- میرےجیسے بیکار پر محنت کرنے کی بہت قدر ہے میرے دل میں- آپ کے ساتھ چلتا رہا تو جلد ہی کچھ کہنے کے قابل ہو جاؤں گا۔

خالد محمود صاحب۔ آپ نے بہت اچھی اصلاح کی ہے۔آپ کا بھی ساتھ ملا رہے تو آسانی رہے گی-
 
جزاک اللہ
 
ابن رضا

لائبریرین

احمد رضا نہیں دوست ،ابن رضا

ہاں کوشش جاری رکھیں ، اللہ کامیاب کرے گا انشاءاللہ
 
ابن رضا

لائبریرین
آج اپنی:2212
اس کی سمجھ نہیں آئی۔ میں تو تقتیع یس طرح کر رہا تھا۔
کیا تبدیل کروں
ہونی تو اسی طرح ہے مگر پھر وزن پورے نہیں ہوتے ۔ یا تو پہلے مصرے میں بھی ویسا ہی اضافہ کریں۔ جیسے کہ

سوجھتا ہی : 2212
نہی کہ : 221
مِ کا لکھو : 2121

آج اپنی: 2212
کہانی: 221
مِ کا لکھو : 2121
 
سوجھتا ہی نہیں کہ میں کیا لِکھوں 2212 : 221 : 2121
آج اپنی کہانی میں کیا لِکھوں
زندگی میں بہت کچھ ہےملا مجھے
پر ہے کیا خاص اِدھر وہ کیا لِکھوں
آج کچھ تو کہنے دےناصح مجھے
کیوں نہ دل چیر کے چیدا لِکھوں
ہر قدم پر کچھ پھول اور آبلے
اب یہاں پھول کہ آبلہ ہی لِکھوں
پیسہ بھی کوئی پانے کی چیز تھی
اور کیا ملا اور اب کیا لِکھوں
ناں تقوٰی کی فکر نہ اعمال کا پتہ
اب کیا بچا اب کیا َکرچیاں لِکھوں
کیوں روتا ہے دل بے قرار یوں
سیاہ نامے کو کیسے اعلیٰ لِکھوں
سب اپنوں میں بیٹھ کر یوں
نہ جَنے کیوں یہ تنہائی لِکھوں
غلطیاں بےآدبیاں بہت ہیں
چھوڑ مؔحمود کیوں سیاہی لِکھوں
ہاں نظر پڑی ہے ولی کی مجھ پر
کیوں ناں یہی موجزہ بار ہا لِکھوں

ابن رضا بھایئ آپ کی اصلاح چاہیے۔ آپنی کوشش کار لی ہے۔
 
یہاں دیکھیں

http://aruuz.com/Create/Output/19378

سرخ کیے گئے الفاظ پر غور کر کے درست کریں
اس سائیٹ کی مدد سے تقطیع بھی سیکھیں اور اپنی غلطیاں دور بھی کریں
 
ابن رضا

لائبریرین
خفیف مسدس مخبون محذوف
یہ کیا ہے
یہ اس بحر کا نام بتایا گیا ہے

حفیف بحر کا نام ہے
مسدس کا مطلب کہ اس میں تین ارکان ہیں (فاعِلاتن مَفاعِلن فَعِلن)
مخبون کا مطلب ہے کہ پہلے رکن فاعلاتن2212 کو فَعِلاتن 2211بھی باندھا جا سکتا ہے
محذوف کا مطلب کے آخر رکن میں سے کچھ حرف حسبِ قاعدہ حذف شدہ ہیں
 
آخری تدوین:
Top