معذرت خواہ ہوںاردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید۔
عنوان میں غلطی کر گئے آپ۔
اللہ کرے آپ بھی اپنے گوہرِ مقصود کو پا سکیں۔آمینباسل احمد بھائی جوہری ڈھونڈنے میں وقت مت گنوائیے گا بلکہ کوشش کیجئے کہ خود ہی اپنی شخصیت کا ہر وہ رخ عیاں کر دیجئے جس سے ہم جیسے کم علم اور سیدھے سادھے انسان بھی آپ جیسے قیمتی پتھر کی قدر قیمت جان سکیں۔
ورنہ جوہری کی تلاش میں ہم جیسے پتھر بھی گرد میں تہہ در تہہ ایسے اٹے کہ زیرِ زمیں ہی جا چھُپے اور جوہری آیا نہ ہی کوئی آثارِقدیمہ والا
باسل،عربی زبان کا لفظ ہے جو کہ بَسَل سے مشتق ہے۔اس کے معنی بہادر کے ہوتے ہیں۔اور شیر کی بہادری کو باسل سے موسوم کیا جاتا ہے۔بسالت بہادری کو کہا جاتا ہے۔اس لیے باسل کے معنی بہادر،شجاع اور ببّر شیر کے ہیں۔کوئی جوہرن بھی نہیں آئی کیا؟
خوش آمدید باسل صاحب۔
آپ کے نام کا مطلب؟
شکریہ محترمخوش آمدید باسل صاحب
میں نے اس لیے خصوصی طور پر یاقوت وغیرہ کا ذکر کیا تھا کیونکہ میں جانتا تھا کہ آپ جیسے خوش مزاح بھی یہاں ضرور موجود ہوں گے۔خود کو ہیرا کہہ ڈالا۔۔۔ ۔۔
خوش عام دید
باسل،عربی زبان کا لفظ ہے جو کہ بَسَل سے مشتق ہے۔اس کے معنی بہادر کے ہوتے ہیں۔اور شیر کی بہادری کو باسل سے موسوم کیا جاتا ہے۔بسالت بہادری کو کہا جاتا ہے۔اس لیے باسل کے معنی ہم بہادر،شجاع اور ببّر شیر کے ہیں۔کوئی جوہرن بھی نہیں آئی کیا؟
خوش آمدید باسل صاحب۔
آپ کے نام کا مطلب؟
شکریہ عزیزمخوش آمدید باسل صاحب
بہت خوب ،داد دیتے ہیں آپ کی بذلہ سنجی کی۔۔۔۔۔محترم باسل احمد صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
یاقوت زمرد عقیق ہوں یا کہ لعل یمن کے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ہم کو تو بس " پارس " پتھر درکار ۔ جو مجھ جیسے کالک بھرے کو چھوئے اور سونا کر دے ۔۔۔ ۔۔۔
نگاہ میں رکھیئے گا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بہت دعائیں
جیسے تمغہ بسالت!۔۔۔۔ہے نا؟باسل،عربی زبان کا لفظ ہے جو کہ بَسَل سے مشتق ہے۔اس کے معنی بہادر کے ہوتے ہیں۔اور شیر کی بہادری کو باسل سے موسوم کیا جاتا ہے۔بسالت بہادری کو کہا جاتا ہے۔اس لیے باسل کے معنی ہم بہادر،شجاع اور ببّر شیر کے ہیں۔
جی ہاں بالکل تمغہ بسالت مطلب بہادری کا تمغہ،بجا فرمایا آپ نے۔جیسے تمغہ بسالت!۔۔۔ ۔ہے نا؟
ذرہ نوازی ہے جی آپ کی۔خوش آمدید ! سرکار!
مجھے تو صحیح سے ذرے دکھتے بھی نہیں اب !!!ذرہ نوازی ہے جی آپ کی۔
اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ میں دیگر ذروں سے کچھ زیادہ ہی آب و تاب رکھتا ہوں جو آپ کی نظروں کے لائق ٹھہرا۔مجھے تو صحیح سے ذرے دکھتے بھی نہیں اب !!!
اپنے منہ میاں مٹھو!!!اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ میں دیگر ذروں سے کچھ زیادہ ہی آب و تاب رکھتا ہوں جو آپ کی نظروں کے لائق ٹھہرا۔
میں نے تو آپ کے ہی الفاظ میں پوشیدہ تعریف کو عیاں کیا ہے۔اپنے منہ میاں مٹھو!!!
عزیزم! ایم اے عربی کے بعد ایم اے انگلش،اسلامیات،اردو اور تاریخ کی طرف گامزن ہوں۔ اضافی تعلیم تو انسان ویسے ہی حاصل کرتا رہتا ہے۔محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے
آپ کی تعلیم اور شغف کی بابت بھی بتائیں