جزاکِ اللہخوش آمدید
شادی شہداؤں میں شامل ہیں یا ابھی آزادی کے مزے لوٹ رہے ہیں؟
جنہیں پارس پتھر درکار ہے، در اصل یہ صاحب پارس گر بھی ہیں، کیمیا ساز بھی، اور ان کی کمترین تعریف یہ ہے کہمحترم باسل احمد صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
یاقوت زمرد عقیق ہوں یا کہ لعل یمن کے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ہم کو تو بس " پارس " پتھر درکار ۔ جو مجھ جیسے کالک بھرے کو چھوئے اور سونا کر دے ۔۔۔ ۔۔۔
نگاہ میں رکھیئے گا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بہت دعائیں
میرے محترم بھائی ۔آپ کی محبت کہ " ذرے کو مہتاب " کر رہے ہیں ۔جنہیں پارس پتھر درکار ہے، در اصل یہ صاحب پارس گر بھی ہیں، کیمیا ساز بھی، اور ان کی کمترین تعریف یہ ہے کہ
یہ مجھ سے ناکارہ آدمی کو انسان بنانے کا گر بخوبی جانتے ہیں۔
والدین کا سایہ سر پر قائم ہو جس کے فکر معاش اسے کیونکر۔۔۔روزی روٹی کی خاطر کیا کرتے ہیں؟
آزادی ایک بہت بڑی نعمت ہے جس کا مزہ ابھی تک لوٹ رہے ہیںشادی شہداؤں میں شامل ہیں یا ابھی آزادی کے مزے لوٹ رہے ہیں؟
چلیں جی آپ کے بھی ہم بیحد ممنون ہیں کہ آپ نے خوش آمدید کہہ دیا۔۔اب جب آ ہی گئیے ہیں تو پھر خوش آمدید ہی سہی ۔ہاہاہاہاہا
ویسے خوش آمدید بھائی جی اور خوش رہیے اور خوش رکھیے ۔۔والسلام
بالکل جناب پرکھیے۔۔۔۔دعوت عام ہے۔السلام علیکم
خوش آمدید!
جس طرح جوہری کسوٹی پر کسنے کے بعد قدر و قیمت طے کرتا ہے۔
حضورِوالا ! اُردو محفل کے جوہری بھی آنجناب کو پہلے کسوٹی پر کسیں گے،
بعدازاں روایت کے مطابق آپ کی بھرپور قدر افزائی کی جائے گی۔
اطمینان رکھیے۔
میں ان کے الفاظ میں چھپی عاجزی کو پہلے ہی بھانپ چکا تھا۔۔۔۔تصدیق کے لیے ممنون ہوں۔جنہیں پارس پتھر درکار ہے، در اصل یہ صاحب پارس گر بھی ہیں، کیمیا ساز بھی، اور ان کی کمترین تعریف یہ ہے کہ
یہ مجھ سے ناکارہ آدمی کو انسان بنانے کا گر بخوبی جانتے ہیں۔
لگتا ہے " ٹھگ " اپنی " ٹھگی " میں کامیاب ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں ان کے الفاظ میں چھپی عاجزی کو پہلے ہی بھانپ چکا تھا۔۔۔ ۔تصدیق کے لیے ممنون ہوں۔