نیرنگ خیال
لائبریرین
ایسا کوئی بھی محفلین جو تحفہ دینا چاہتا ہو۔۔۔۔ میں بتانا چاہتا ہوں کہ یہاں تحفے وصول کیے جاتے ہیں۔تحائف کا لین دین بھی آپ کے ذہن میں آ سکتا ہے
ایسا کوئی بھی محفلین جو تحفہ دینا چاہتا ہو۔۔۔۔ میں بتانا چاہتا ہوں کہ یہاں تحفے وصول کیے جاتے ہیں۔تحائف کا لین دین بھی آپ کے ذہن میں آ سکتا ہے
ان کا اصل رنگ بھی کالا ہو سکتا ہے میری طرح ۔۔۔۔ ہوہوہوہوہوظاہر ہے کہ سوشل میڈیا لفظوں کا گورکھ دھندا ہے۔ الفاظ کے پردے میں کئی لوگ اپنی شخصیت کے بہترین رنگ دکھاتے ہیں اور جب واہ پڑے تو ان کے اصل رنگ کالے سیاہ ہو سکتے ہیں۔
فہرست کافی بڑی ہے جن سے ملنا چاہتی ہوں لیکن ملوں گی نہیں۔آپ تو بتائیں۔۔۔
ملنے کا دور تو گزر گیا اب تو خوشی محمد کی طرح پہاڑیوں پر جا نکلنے کے دن ہیں۔ان محفلین کے بارے بتائیں کہ جن سے آپ ملنا چاہتے ہیں۔
لیپ ٹاپ کے چارجر کی وائر کو دیوار یا فرش سے دور رکھ کر دیکھیں کہ کیا کوئی فرق پڑتا ہے۔میرے لیپ ٹاپ کے کرسر کو نجانے کیا ہوگیا ہے۔ کہنا نہیں مانتا۔ چارجنگ سے ہٹاؤں تو ہی مانتا ہے۔ جبکہ بیٹری خراب ہے کہ چارجنگ بہت جلدی ختم ہو جاتی ہے۔ سو میں بہت کچھ لکھنا چاہتے بھی نہیں لکھ پا رہی۔
اللہ نہ کرے۔ اللہ کامل ایمان، کامل صحت، خوشیوں اور آسانیوں والی لمبی عمر عطا فرمائے ۔ آمین!ملنے کا دور تو گزر گیا اب تو خوشی محمد کی طرح پہاڑیوں پر جا نکلنے کے دن ہیں۔
لمبی عمر تاکہ پہاڑیوں پر زیادہ وقت گزارا جا سکے!اللہ نہ کرے۔ اللہ کامل ایمان، کامل صحت، خوشیوں اور آسانیوں والی لمبی عمر عطا فرمائے ۔ آمین!
کسی کو علم ہے کہاں ہیں؟ محفل پر کافی ماہ سے نظر نہیں آئے۔دوسرے @ظہیراحمدظہیر بھائی
آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں !ملنے کا دور تو گزر گیا اب تو خوشی محمد کی طرح پہاڑیوں پر جا نکلنے کے دن ہیں۔
مجھے اسی پوسٹ سے پتا چلا کہ یہاں کوئی اور وارث صاحب بھی موجود ہیں!فہرست کافی بڑی ہے جن سے ملنا چاہتی ہوں لیکن ملوں گی نہیں۔
لیکن دو لوگوں سے تو واقعی ہی ملنا چاہتی ہوں۔
میرے، ہم سب کے استادِ محترم
دوسرے ظہیراحمدظہیر بھائی
کئی طرح کے تحائف ان کے لیے سوچے ہوئے ہیں۔
تحائف تو نیرنگ خیال کے بچوں، محمداحمد کے بچوں، سیما علی کے لیے کڑھائی والا سوٹ، ہادیہ کے لیے قران پاک، محمد تابش صدیقی کے بچوں، عثمان کے بچوں، ماہی احمد کے لیے حلوہ، وارث بھائی کے لیے کتابیں، بھابھی@محمد عدنان اکبری نقیبی کے لیے شال، بھابھی@سید عمران کے لیے شال۔۔۔۔
وغیرہ اور وغیرہ
ا چھا!!! تو آپا جاسمن ان وارث صاحب کا کہہ رہی تھیں۔ اور ہم خواہ مخواہ آپ کے پیچھے لاٹھی لے کر بھاگ پڑے 😜🤣🤣🤣مجھے اسی پوسٹ سے پتا چلا کہ یہاں کوئی اور وارث صاحب بھی موجود ہیں!
رند ہوتا ہی کام کا ہے۔۔۔مفتی صاحب بلآخر آپ کے کام یہ رند ہی آیا!
اسی موقع کے لیے شاعر یہ کہہ کر چلا گیا۔۔۔مجھے اسی پوسٹ سے پتا چلا کہ یہاں کوئی اور وارث صاحب بھی موجود ہیں!
ایڈریس بتا دوں؟؟؟بھابھی@سید عمران کے لیے شال
برانڈ اور بہترین ڈیلیوری سروس کا نام بھی بتا دیں۔ایڈریس بتا دوں؟؟؟
ٹی سی ایس!!!برانڈ اور بہترین ڈیلیوری سروس کا نام بھی بتا دیں۔
شکر ہے ہمارا نام نہ لیا۔۔۔اپنا اپنا انتخاب ہے صاحب۔ ورنہ نام تو آپ کا بھی ہوسکتا تھا لیکن۔۔۔۔۔۔
ہم طالبِ شہرت ہیں، ہمیں ننگ سے کیا کامشکر ہے ہمارا نام نہ لیا۔۔۔
ہم بھی بلاوجہ کے بدنام ہیں!!!
جی ضرورایڈریس بتا دوں؟؟؟