نیرنگ خیال
لائبریرین
آپ حجور۔۔۔ میں اور دکتور تو کب سے آپ کی راہ دیدہ و دل فرش راہ کیے ہیں۔۔۔میں آپ سے ملنا چا ہتا ہوں۔۔۔۔
آپ حجور۔۔۔ میں اور دکتور تو کب سے آپ کی راہ دیدہ و دل فرش راہ کیے ہیں۔۔۔میں آپ سے ملنا چا ہتا ہوں۔۔۔۔
درپردہ صابرہ بہن کو ایک معمر خاتون بتایا جا رہا ہے۔سوچنا نہئں زیادہ۔۔۔ آپا ہمارے لئے ماں جیسی ہیں اور آپ آپا جیسی۔ اس لئے چُپ رہے تھے مگر آپ نے بولنے پہ مجبور کر دیا
کچھ بھی فرش راہ کرنے کی ضرورت نہیں۔ بس زیارت بخشیں۔آپ حجور۔۔۔ میں اور دکتور تو کب سے آپ کی راہ دیدہ و دل فرش راہ کیے ہیں۔۔۔
صابرہ آپا ہرگز یقین نہ کیجئیے گا۔ہمارے ایسے ہرگز خیالات نہیں ہیں۔
لحاف کی ساری روئی پیش کریں پیارے بھائی؟
میں نے سوچا بچپن کی یاد کو ایک بار پھر تازہ کیا جائے جب بہنوں بھائیوں کو لڑایا کرتے تھے۔😜صابرہ آپا ہرگز یقین نہ کیجئیے گا۔ہمارے ایسے ہرگز خیالات نہیں ہئں۔
اب سمجھے کہ ہمارے کنستر خالی کیسے ہوئے جا رہے ہئں
مطلب کہ ہمیں تختہء مشق بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔میں نے سوچا بچپن کی یاد کو ایک بار پھر تازہ کیا جائے جب بہنوں بھائیوں کو لڑایا کرتے تھے۔😜
بناو پروگرام۔۔۔ کل دا بنا لئوکچھ بھی فرش راہ کرنے کی ضرورت نہیں۔ بس زیارت بخشیں۔
جب ملنا نہیں ہوتا تو ڈھنڈورے کاہے کو پیٹتے ہیں۔۔۔۔ جرمانہ ہوگاجی۔
مگر شیڈول بہت مصروف ہے۔ اور بہت چاہ کر بھی محفلین سے ملاقات کا وقت نہیں نکال پایا۔ رشتہ دار تک پورے کرنا مشکل ہے۔ جمعرات کو واپسی ہے۔
محفلین سے انتہائی معذرت۔