سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
صابرہ آپا ہرگز یقین نہ کیجئیے گا۔ہمارے ایسے ہرگز خیالات نہیں ہئں۔
اب سمجھے کہ ہمارے کنستر خالی کیسے ہوئے جا رہے ہئں :unsure:
میں نے سوچا بچپن کی یاد کو ایک بار پھر تازہ کیا جائے جب بہنوں بھائیوں کو لڑایا کرتے تھے۔😜
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں نے سوچا بچپن کی یاد کو ایک بار پھر تازہ کیا جائے جب بہنوں بھائیوں کو لڑایا کرتے تھے۔😜
مطلب کہ ہمیں تختہء مشق بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
اب تو ہمارا صابرہ امین آپا کے ساتھ اتحاد مزید پکا ہو گیا۔ آپ کی باتوں میں ہر گز نہ آئیں گے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
جی۔
مگر شیڈول بہت مصروف ہے۔ اور بہت چاہ کر بھی محفلین سے ملاقات کا وقت نہیں نکال پایا۔ رشتہ دار تک پورے کرنا مشکل ہے۔ جمعرات کو واپسی ہے۔

محفلین سے انتہائی معذرت۔ :)
جب ملنا نہیں ہوتا تو ڈھنڈورے کاہے کو پیٹتے ہیں۔۔۔۔ جرمانہ ہوگا
 
Top