کس ٹیم کے کتنے نمبر

شمشاد

لائبریرین
دو ٹیمیں :

ایک خواتین کی
ایک حضرات کی

اگر اس خط کے بعد کوئی بندہ آیا تو حضرات کو 2 نمبر اور اگر کوئی بندی آئی تو 2 نمبر منفی ہو جائیں گے۔

جمع والے نمبر حضرات کے
منفی میں گئے تو خواتین کے

جس کے زیادہ نمبر وہی سکندر
 

قیصرانی

لائبریرین
جو بندہ یا بندی پیغام کرے گا۔ اس کی ٹیم کے نمبر بڑھ جائیں گے۔ اتنی سی گیم ہے۔

2+ نمبر
 

ماوراء

محفلین
اچھا۔
icon17.gif


پھر منفی 2 = ہے صفر نمبر
 

شمشاد

لائبریرین
اپنے خط کے بعد دوبارہ آنے پر ایک ہی حاضری تصور ہو گی۔

میں نے اوپر نمبر لکھ دیئے ہیں۔

پھر سمجھا دیتا ہوں :
مردوں اور عورتوں کی ٹیم ہے۔
مرد آئے تو دو نمبر جمع کر لیں، عورت آئے تو منفی کر دیں۔

اگر مہینے کے آخر میں فرض کریں 10+ ہیں تو مرد جیت گئے اور اگر نمبر 10- ہیں تو عورتیں جیت گئیں۔

ابھی تو 2+ نمبر ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب اگر کوئی مرد رکن آ جائے تو 4+ نمبر ہو سکتے ہیں۔ اس کے لیے تو پروپیگنڈا کرنا پڑے گا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی ،

فورم پر مرد اراکین کی تعداد زیادہ ہے اس لئے آپ (مردانہ) نمبر آدھا کر دیں‌ بلکی آدھے کا بھی آدھا یعنی ایک بٹہ دو بلکہ نہیں ایک بٹہ چار زیادہ بہتر رہے گا :)
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی کے آنے پر 4 نمبر ہو گئے تھے، پھر آپ آ گئیں تو 2 منفی ہو گئے اور اب پھر میرے آنے سے 4 نمبر ہو گئے ہیں۔

4+

اور نمبروں کم نہیں ہو سکتے، آپ اپنی ٹیم کی اراکین کی تعداد میں اضافہ کی کوشش کریں۔

محفل میں مردوں کی تعداد تو زیادہ ہے لیکن فعال خواتین زیادہ ہیں۔
 
Top