گروپ بندی کر لی جائے اور دونوں گروپوں کی تعداد برابر ہوشمشاد نے کہا:لگتا ہے خواتین احتجاجاً ادھر آنا بند ہو گئی ہیں۔
میری مرضی تو آپ کے ساتھ تھی مخالف گروپ میں نہیں پر اگر آپ یہ ذمہ داری دینا چاہتے ہیں تو ٹھیک ہےشمشاد نے کہا:مجھے لگتا ہے آپ یہ ذمہ داری اٹھانے کو تیار ہیں