کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

زینب

محفلین
اچھا تو پھر شناختی کارڈ چڑیل نے چیک کرنا ہو گا کہ دیکھ لے اس کی برادری کا تو نہیں انسان ہی ہے نا
 
جن تقریبا روز ہی دیکھتاہوں ۔ بس ہاتھ نہیں لگاتا ۔
پریاں ۔ ہمارے عزیز رشتہ داروں کے گھروں میں بہت ہیں
بھوت ۔ روزانہ صبح اٹھ کر جب نہانے جاتا ہوں تو شیو کرنے سے پہلے نظر آہی جاتا ہے
چڑیل ۔ عمر بھر کا ساتھ ہے ۔ دیکھتا تھا ۔ ہوں اور رہوں گا

اسکے علاوہ کوئی تجربہ یاد نہیں آرہا
 
زونی

:grin: :grin:
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
جگنو کو دن میں پرکھنے کی ضد کریں ۔۔ بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گٰیے،،
مجھے تو لگتا تھا کافی ساری پوسٹ ہوں گی ۔۔ شناختی کارڈ کی کاپی کے ساتھ ۔۔ مگر لگتا ہے کسی کو دل چسپی نہیں ہے ۔ ان فضولیات سے ۔
اور ویسے بھی تجسس کیا کرنا ۔ جب اللہ نے ہی انسان کی آنکھ سے اوجھل رکھا ہے ۔ اور اللہ کی مصلحت اللہ سے زیادہ کون جان سکتا ہے ۔ اور وجود جنات تو سورہ جن سے ثابت ہے ۔ جیسے انسان نےابن آدم ہو کر مختلف شکل و صورت رنگ و نسل میں بٹ کر زمین کو آباد کر رکھا ہے ۔جنات بھی ایسے ہی آباد ہیں۔
کیا جنات انسان کے تابع ہو سکتے ہیں؟؟؟؟؟
کیا انسان جن کو اپنا غلام بنا سکتا ہے ؟؟؟
یہ جو اک روحانی دنیا ہے ، جس میں موکلات وغیرہ ہیں۔۔ ان کی حقیقت کیا ہے ؟؟؟
امید ہے اہل علم و فضل کی تحریریں پڑھ کر تشنگی میں کمی ہو گی ۔
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں۔
نایاب
 
نایاب

لائبریرین
جن تقریبا روز ہی دیکھتاہوں ۔ بس ہاتھ نہیں لگاتا ۔
پریاں ۔ ہمارے عزیز رشتہ داروں کے گھروں میں بہت ہیں
بھوت ۔ روزانہ صبح اٹھ کر جب نہانے جاتا ہوں تو شیو کرنے سے پہلے نظر آہی جاتا ہے
چڑیل ۔ عمر بھر کا ساتھ ہے ۔ دیکھتا تھا ۔ ہوں اور رہوں گا

اسکے علاوہ کوئی تجربہ یاد نہیں آرہا
السلام علیکم
ماشااللہ
محترم فیصل قریشی جی ۔
مجھے لگتا ہے کہ آپ کے پاس بھی موکلات ہیں۔
بس چڑیل کی تعریف پر اختلاف ہے ۔
اللہ سدا شادوآباد رکھے ۔ آمین
نایاب
 
شمشاد

لائبریرین
جنات کے وجود سے تو انکار کوئی بھی نہیں کر رہا۔

بات آپ کے شناختی کارڈ کے طلب کرنے پر ہو رہی تھی۔
 
ہائے اللہ میں ابھی بھابھی کو بلا کے لاتی ہوں فیصل بھائی پھر اپ کی خیر نہیں
۔۔۔۔
اب میں اپنے منہ کیا کہوں ۔ آپ کی بھابی کو بلانے کی دھمکی کا الٹ اثر ہونے جا رہا ہے ۔ شازی پاکستان جا رہی ہے جلد ہی اور اس کے ساتھ طلحہ بھی پہلی بار پاکستان جانے کی تیاریوں میں ہے ۔

السلام علیکم
ماشااللہ
محترم فیصل قریشی جی ۔
مجھے لگتا ہے کہ آپ کے پاس بھی موکلات ہیں۔
بس چڑیل کی تعریف پر اختلاف ہے ۔
اللہ سدا شادوآباد رکھے ۔ آمین
نایاب

وعلیکم السلام
موکلات تو پاس نہیں ہیں البتہ اگر سنجیدہ گفتگو ہو رہی ہوتی تو کافی علمی مواد پیش کر سکتا تھا ۔ اور شاید ابھی بھی کر سکتا ہوں ۔ میں نے خود اس چیز کا تجربہ کر رکھا ہے لیکن اس کے متعلق اوہام اور غیر صحیح معلومات لوگوں کے پاس کثرت سے ہیں اس لئے کچھ بیماریوں کو بھی انہی کا نام دے کر جہالت کی نذر کر دیا جاتا ہے ۔

میں بھی آؤں گی نا میں نا آئی تو فیصل بھائی کا بھابی کے ہاتھوں جلوس نکلتاکیسے دیکھوں گی

زینب بہن کوئی نئی بات کریں جلوس آج سے نہیں بلکہ 25 اپریل 98 سے باقاعدگی سے نکلتا ہے ۔ اور اب تو پچھلے 5 برس سے ایک عدد جلسہ بھی ساتھ ساتھ ہی ہے ۔ ابھی بھی ٹارزن بن کے مجھے پیچھے سے تونی لگا رہا ہے ۔ حالانکہ آج میں فجیرہ اور راس الخیمہ کا چکر لگا کر آیا ہوں 400 کلو میٹر ڈرائیو اور پھر کلائینٹس سے ملاقات کی ٹینشن کے بعد بہت پیارا احساس ہوتا ہے ۔جب کوئی چھوٹا سا آپ کو تونی لگا رہا ہوتا ہے ۔ اور آپ کو احساس ہو کہ لاڈ کر رہا ہے ۔
 
میرا کیوں پاجی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تفصیلی روشنی ڈالیں میں‌کل کل پاتی ہوں

معذرت کے ساتھ معمولی سی تدوین کر دی ہے امید ہے برا نہیں مانیں گی ۔ اگر برا مانا تو میں اس پوسٹ کو حذف کر دوں گا اور ساتھ میں معذرت بھی کرلوں گا ۔
 
زینب

محفلین
۔۔۔۔
اب میں اپنے منہ کیا کہوں ۔ آپ کی بھابی کو بلانے کی دھمکی کا الٹ اثر ہونے جا رہا ہے ۔ شازی پاکستان جا رہی ہے جلد ہی اور اس کے ساتھ طلحہ بھی پہلی بار پاکستان جانے کی تیاریوں میں ہے ۔

وعلیکم السلام
موکلات تو پاس نہیں ہیں البتہ اگر سنجیدہ گفتگو ہو رہی ہوتی تو کافی علمی مواد پیش کر سکتا تھا ۔ اور شاید ابھی بھی کر سکتا ہوں ۔ میں نے خود اس چیز کا تجربہ کر رکھا ہے لیکن اس کے متعلق اوہام اور غیر صحیح معلومات لوگوں کے پاس کثرت سے ہیں اس لئے کچھ بیماریوں کو بھی انہی کا نام دے کر جہالت کی نذر کر دیا جاتا ہے ۔

زینب بہن کوئی نئی بات کریں جلوس آج سے نہیں بلکہ 25 اپریل 98 سے باقاعدگی سے نکلتا ہے ۔ اور اب تو پچھلے 5 برس سے ایک عدد جلسہ بھی ساتھ ساتھ ہی ہے ۔ ابھی بھی ٹارزن بن کے مجھے پیچھے سے تونی لگا رہا ہے ۔ حالانکہ آج میں فجیرہ اور راس الخیمہ کا چکر لگا کر آیا ہوں 400 کلو میٹر ڈرائیو اور پھر کلائینٹس سے ملاقات کی ٹینشن کے بعد بہت پیارا احساس ہوتا ہے ۔جب کوئی چھوٹا سا آپ کو تونی لگا رہا ہوتا ہے ۔ اور آپ کو احساس ہو کہ لاڈ کر رہا ہے ۔
نا
ہاہاہا بھائی جی جلوس کا آنکھوں دیکھاحال کا تو پھر مزہ ہی اور ہوتا ہے:laugh::laugh:
 
زینب

محفلین
معذرت کے ساتھ معمولی سی تدوین کر دی ہے امید ہے برا نہیں مانیں گی ۔ اگر برا مانا تو میں اس پوسٹ کو حذف کر دوں گا اور ساتھ میں معذرت بھی کرلوں گا ۔
کون سی پوسٹ کا زکر کر رہے ہیں بھائی جی؟؟؟
ویسے بھی شمشاد بھائی ہیں نا تو ٹینشن کیسی ;)

لیں شمشاد بھائی کے آسرے نا رہیئے گا انہیں 2 دن لگیں گے سعودیہ سے انے میں اور مجھے صرف دو منٹ کہ میں اپ کے شہر میں ہی ہوں:laugh:
 
زینب

محفلین
ہاہاہاہا یہ چیٹنگ ہے پا جی۔اب وت اپ کو کوئی نہیں بچا سکتا اب اپ کو جلوس نکلے ہی نکلے۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائی کا بھروسہ کریں اور سانوں کی
 
Top