پہلے اسے یاد کریں تاکہ سیکھنے کے مرحلے تک پہنچ سکیںیہ تو بہت مشکل ہے ۔
ایسے کتنے دن میں سکھا دیں گے ؟؟
فنش الگ فیملی سے ہے جبکہ سویڈش نارویجین وغیرہ انڈویورپین ہیںویسےیہ فنش زبان باقی اسکینڈینیوین زبانوں سے اتنی مختلف اور مشکل کیوں ہے؟ شاید یہی وجہ ہے کہ وہاں باقی اسکینڈینیویا کی نسبت کم غیر ملکی رہتے ہیں۔ جیسے اگر کسی کو اسویڈیش، ڈینش،نارویجن میں سے کوئی ایک زبان ہوتی تو وہ باقی زبانوں کو کافی حد تک سمجھ سکتاہے۔ یہ بالکل ویسے ہی جیسے اردو زبان بولنے والا ہندی، پنجابی جیسے زبانیں سمجھ سکتا ہے۔
سیکھنا کہاں، یہ تو رٹا لگانا تھا بساسے سیکھنے سے چکر کیوں آتے ہیں؟
فننش اور استونین کافی ملتی جلتی ہیں عام بول چال میں۔ ایک زبان کے جاننے والا دوسری میں گذارا کر سکتا ہےویسےیہ فنش زبان باقی اسکینڈینیوین زبانوں سے اتنی مختلف اور مشکل کیوں ہے؟ شاید یہی وجہ ہے کہ وہاں باقی اسکینڈینیویا کی نسبت کم غیر ملکی رہتے ہیں۔ جیسے اگر کسی کو اسویڈیش، ڈینش،نارویجن میں سے کوئی ایک زبان ہوتی تو وہ باقی زبانوں کو کافی حد تک سمجھ سکتاہے۔ یہ بالکل ویسے ہی جیسے اردو زبان بولنے والا ہندی، پنجابی جیسے زبانیں سمجھ سکتا ہے۔
اس سے بھی تو دماغ کا دہی ہو جاتا ہےسیکھنا کہاں، یہ تو رٹا لگانا تھا بس
یہ شکل خود بن جائے گی، ایک بار کوشش کریں پڑھنے کییہ گول گول چشمہ والی شکلیں بھلا کیسے یاد رہیں گی
دہی کہ لسی؟اس سے بھی تو دماغ کا دہی ہو جاتا ہے
فننش، ن پر تشدید ہےفنش الگ فیملی سے ہے جبکہ سویڈش نارویجین وغیرہ انڈویورپین ہیں
سب کچھ فالودہ بھی ساتھ میں سارا ہی ڈیری پروڈکٹ بن جاتا ہےدہی کہ لسی؟
فننش اور استونین کافی ملتی جلتی ہیں عام بول چال میں۔ ایک زبان کے جاننے والا دوسری میں گذارا کر سکتا ہے
سنا ہے کہ ہنگیریئن زبان بھی فننش کی فیملی سے تعلق رکھتی ہے
عام طور پر تشدید کی صورت میں حرف دو بار نہیں لکھا جاتافننش، ن پر تشدید ہے
اچھا ہے نا، تو تھوڑی سی برف ڈال کر خوب انجوائے کیجئےسب کچھ فالودہ بھی ساتھ میں سارا ہی ڈیری پروڈکٹ بن جاتا ہے
میرے پاس تشدید نہیں کام کر رہی، اس لئے وضاحت کی خاطر دونوں طرح لکھ دیاعام طور پر تشدید کی صورت میں حرف دو بار نہیں لکھا جاتا
اچھا ہے نا، تو تھوڑی سی برف ڈال کر خوب انجوائے کیجئے
جیتی رہیئے ادی سہیلی
پڑھ کر ہی مزا آگیا