کس کس نے فننش زبان سیکھنی ہے؟

قیصرانی

لائبریرین

قیصرانی

لائبریرین
شُد
ویسے یہاں بھی
10265410_10152086365687183_6505895679609565852_o.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ زبان ہے کہ آئی کیو شیپس کا ٹیسٹ۔۔۔ ۔۔ ایک پنجابی بچے پر اتنا ظلم۔۔۔ ۔۔
فننش اتنی بھی مشکل نہیں ہے۔ فننش زبان میں عموماً ایک سے زیادہ لفظ ملا کر بھی نیا لفظ بنا دیا جاتا ہے۔ سب سے لمبا مرکب لفظ یہ رہا
kumarreksituteskenteleentuvaisehkollaismaisekkuudellisenneskenteluttelemattomammuuksissansakaankopahan
سب سے لمبا واحد لفظ
epäjärjestelmällistyttämättömyydellänsäkäänköhän
سنسکرت میں 431 حروف پر مبنی ایک لفظ بھی ہوتا ہے :)
ویسے فنش میں مستقبل کا الگ سے فعل نہیں ہے۔ حال کو سیاق و سباق کی مدد سے حال یا مستقبل بنا دیا جاتا ہے :)
 
نیرنگ خیال

لاحول۔۔ بندہ موٹر سائیکل پکڑ کر لفظ پڑھنے نکل جائے۔۔۔۔ سننے والا سو جائے۔۔ اور بولنے والا تین بار پانی پی لے۔۔۔۔
یہ آخری والی بات اچھی ہے۔۔۔ کم از کم کچھ کم بھی ہے۔ :)
 
Top