قیصرانی
لائبریرین
کہاں جا رہے ہیں؟ آلہچرخی کی چابی تو لیتے جائیےلاحول۔۔ بندہ موٹر سائیکل پکڑ کر لفظ پڑھنے نکل جائے۔۔۔ ۔ سننے والا سو جائے۔۔ اور بولنے والا تین بار پانی پی لے۔۔۔ ۔
یہ آخری والی بات اچھی ہے۔۔۔ کم از کم کچھ کم بھی ہے۔
کہاں جا رہے ہیں؟ آلہچرخی کی چابی تو لیتے جائیےلاحول۔۔ بندہ موٹر سائیکل پکڑ کر لفظ پڑھنے نکل جائے۔۔۔ ۔ سننے والا سو جائے۔۔ اور بولنے والا تین بار پانی پی لے۔۔۔ ۔
یہ آخری والی بات اچھی ہے۔۔۔ کم از کم کچھ کم بھی ہے۔
تو یہ لفظ آلہچر خی تھا۔۔۔ یعنی بولنے کے قابل ہے فننش۔۔۔ پر لکھنے کے نہیں۔۔۔ اچھا یہاں مضموں 300 حروف کا ہو تو کتنے صفحے لگ جاتے ہیں۔۔۔کہاں جا رہے ہیں؟ آلہچرخی کی چابی تو لیتے جائیے
آلہچرخی میں اردو (سمرقندی) میں موٹر سائیکل کو کہہ رہا تھاتو یہ لفظ آلہچر خی تھا۔۔۔ یعنی بولنے کے قابل ہے فننش۔۔۔ پر لکھنے کے نہیں۔۔۔ اچھا یہاں مضموں 300 حروف کا ہو تو کتنے صفحے لگ جاتے ہیں۔۔۔
لگے ہاتھوں اس کا مطلب بھی بتا دیجیے۔۔۔
اب سمرقندی کا مطلب بتا دیجیے۔۔۔۔آلہچرخی میں اردو (سمرقندی) میں موٹر سائیکل کو کہہ رہا تھا
کس کا مطلب؟
ابنِ انشاء مرحوم نے ایک مرتبہ اس سے ملتی جلتی بات کہی تھی کہ ہم نے آزادی اس لئے حاصل کی تاکہ ہندو بنیے سے ہماری جان چھوٹ سکے اور مسلمان بھائی ہمارا خون چوس سکیںاب سمرقندی کا مطلب بتا دیجیے۔۔۔ ۔
انشاء جی تو ستم کرتے تھے۔۔۔۔ابنِ انشاء مرحوم نے ایک مرتبہ اس سے ملتی جلتی بات کہی تھی کہ ہم نے آزادی اس لئے حاصل کی تاکہ ہندو بنیے سے ہماری جان چھوٹ سکے اور مسلمان بھائی ہمارا خون چوس سکیں
یعنی اردو کو کافرانہ انگریزی کے پنجے سے نکال کر مسلمان عربی اور فارسی کے قدموں میں لایا جائے
اچھا آپ نے فننش کا سب سے لمبا لفظ بتایا۔ اردو کا سب سے طویل لفظ کون سا ہے؟
اور ستم بھی سچا، کہ تلوے پے لگی آگ تالو پر جا کر بجھےانشاء جی تو ستم کرتے تھے۔۔۔ ۔
شاید نستعلیقیاتاچھا آپ نے فننش کا سب سے لمبا لفظ بتایا۔ اردو کا سب سے طویل لفظ کون سا ہے؟
ان پیج؟کیلیکیگیلیجڑ
نہیں، یہ بالکل درست لکھا گیا ہےان پیج؟
کیلے کی گیلی جڑ، یہ چار الگ الگ الفاظ ہیں جنہیں آپ ان پیج میں تو ایک لکھ سکتے ہیں لیکن اصل اردو میں کیلےکیگیلیجڑ بنے گا، وہ بھی زبردستی کانہیں، یہ بالکل درست لکھا گیا ہے
ان الفاظ میں اتنی نہ تو فصاحت ہے اور نہ ہی بلاغتمجھے تو لگتاہے یہ ساری گالیاں ہیں۔۔۔
تو پھر استفادہ و فلاحِ عامہ کی غرض سے ان گردانوں کا ترجمہ کر دیجیےان الفاظ میں اتنی نہ تو فصاحت ہے اور نہ ہی بلاغت
فصاحت اور بلاغت کا؟تو پھر استفادہ و فلاحِ عامہ کی غرض سے ان گردانوں کا ترجمہ کر دیجیے
حضور، "گردانوں" کا لکھا تھافصاحت اور بلاغت کا؟
یہ گردانیں نہیں دراصل ایک لفظ ہے "کُتا"، اس کو مختلف صورتحال میں مختلف حالتوں میں بتایا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ یہ محض واحد کا صیغہ ہے۔ جمع کے لئے مزید اتنےحضور، "گردانوں" کا لکھا تھا