گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہمیں تو لگتا ہے کہ گم نہیں کیا ۔۔ بلکہ وقت کی نزاکت کے تحت سنبھال دیا ہے۔ابھی خود ہی تو اسے گم کیا ہے!!!
اب اصل بات تو تابش بھائی ہی بتائیں گے کہ کیا ہوا عہد گم گشتہ کا معاملہ
ہمیں تو لگتا ہے کہ گم نہیں کیا ۔۔ بلکہ وقت کی نزاکت کے تحت سنبھال دیا ہے۔ابھی خود ہی تو اسے گم کیا ہے!!!
یہ ایک جملے میں دو سر؟وہ اس وقت ہمارے سر کے لیے مچھلی ابالنے میں سر کھپا رہی ہیں!!!
نہیں کھپانے پر۔۔۔
کسی کی کیا مجال کہ ہمارے سر پر زور ڈال سکے!!!
ان سَروں کے سُروں کو سمجھنے کے لیے انگریزی اردو دونوں زبانیں آنی چاہئیں!!!یہ ایک جملے میں دو سر؟
پھر بھی کہتے ہیں کہ سر کو ہم مشکوک نظر سے نہ دیکھیں
ہمیں سر کو دبانا آ گیا۔
ایک جملے میں دوسر نظر آگئےیہ ایک جملے میں دو سر؟
پھر بھی کہتے ہیں کہ سر کو ہم مشکوک نظر سے نہ دیکھیں
پھر ساتھ میں لکھنا بھی تو چاہئیے نا کہ کون سا انگریزی والا ہے اور کون سا اردو والا۔ان سَروں کے سُروں کو سمجھنے کے لیے انگریزی اردو دونوں زبانیں آنی چاہئیں!!!
ہم نے اردو والے سر کی بات کی۔۔۔بڑوں کو دبانا نہیں چاہیے!!!
آپ کی شاعری میں تو سات سر ہمیں بھی نظر آ گئے۔ایک جملے میں دوسر نظر آگئے
اور پہلی نظر میں انہیں بھا گئے
سر! ارے سر! ارے سر! ارے سر! کہا
اتنے سر ہوگئے ہم بھی گھبرا گئے
زبردست ہوگیا!!!ایک جملے میں دوسر نظر آگئے
اور پہلی نظر میں انہیں بھا گئے
سر! ارے سر! ارے سر! ارے سر! کہا
اتنے سر ہوگئے ہم بھی گھبرا گئے
کوئی بھی گیم شروع کرنے سے پہلے اس کی تیاری کرنی ہوتی ہے نا۔۔۔ ابھی ذہن فریش کیا جا رہا ہےیہ تو کوئی دوسرا ہی گیم شروع ہو گیا
جو بےچارہ رہ گیا ہے۔۔۔ اس کی کمان آپ سنبھالئیے۔۔۔ ہم گیم کی طرف دھیان دیں اب۔مفتی صاحب کی کسرِ نفسی اور فتحِ نفسی سے بات شروع ہو کر اب نفسا نفسی تک پہنچ چکی ہے۔
ضمۂ نفسی تو بیچ میں ہی رہ گیا بے چارہ!
کتنے ہوئے کل "سر"زبردست ہوگیا!!!
اپنی بھتنی لگادیں کاؤنٹنگ پر!!!کتنے ہوئے کل "سر"
شکریہ تو ہمارے لیے بنتا ہے کہ دوبارہ گیم کی طرف رخ کروایا۔جو بےچارہ رہ گیا ہے۔۔۔ اس کی کمان آپ سنبھالئیے۔۔۔ ہم گیم کی طرف دھیان دیں اب۔
گیم تو گیم ہے۔۔۔شکریہ تو ہمارے لیے بنتا ہے کہ دوبارہ گیم کی طرف رخ کروایا۔
اردو کا سر بھی نہیں دبانا چاہیے!!!ہم نے اردو والے سر کی بات کی۔۔۔
آپ انگریزی والے سر کو ہمیں ڈانٹنے پر مجبور نہ کیجئیے۔۔۔ ۔