کس کو یہ گیم آتی ہے؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک جملے میں دوسر نظر آگئے
اور پہلی نظر میں انہیں بھا گئے
سر! ارے سر! ارے سر! ارے سر! کہا
اتنے سر ہوگئے ہم بھی گھبرا گئے
آپ کی شاعری میں تو سات سر ہمیں بھی نظر آ گئے۔
آپ نے سات سُر کا حساب سات سروں میں بھی برقرار رکھا خلیل بھائی :D
 

انتہا

محفلین
مفتی صاحب کی کسرِ نفسی اور فتحِ نفسی سے بات شروع ہو کر اب نفسا نفسی تک پہنچ چکی ہے۔
ضمۂ نفسی تو بیچ میں ہی رہ گیا بے چارہ!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مفتی صاحب کی کسرِ نفسی اور فتحِ نفسی سے بات شروع ہو کر اب نفسا نفسی تک پہنچ چکی ہے۔
ضمۂ نفسی تو بیچ میں ہی رہ گیا بے چارہ!
جو بےچارہ رہ گیا ہے۔۔۔ اس کی کمان آپ سنبھالئیے۔۔۔ ہم گیم کی طرف دھیان دیں اب۔
 
Top