گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اس نے تو 7 بتائے۔۔ آپ تصدیق کر دیجئیے۔اپنی بھتنی لگادیں کاؤنٹنگ پر!!!
اس نے تو 7 بتائے۔۔ آپ تصدیق کر دیجئیے۔اپنی بھتنی لگادیں کاؤنٹنگ پر!!!
شکریہ۔شکریہ تو ہمارے لیے بنتا ہے کہ دوبارہ گیم کی طرف رخ کروایا۔
آپ کہتے ہیں تو ہم نے مان لی آپ کی بات۔اردو کا سر بھی نہیں دبانا چاہیے!!!
اب بھلا اس پر پُر مزاح کی کیا تُک ہے؟ہم تو سیکھنے کے لیے تیار بیٹھے ہیں
پہلے صفحہ پر تدوین کر دی ہے گیم کو سمجھنے کے لئے۔ہم تو سیکھنے کے لیے تیار بیٹھے ہیں
پہلے صفحے پر تدوین کی ہے۔۔۔ ذرا دیکھئیے گا۔گیم تو گیم ہے۔۔۔
یہ نہ سہی وہ سہی!!!
ہمیں تو ایزی لیول سے شروع کروانے کا انتظار ہےاس گیم کو ایزی لیول سے سٹارٹ کرتے ہیں تا کہ باقی لوگ بھی شامل ہو جائیں۔
پھر مہا مقابلہ کروائیں گے۔
پہلا صفحہ دیکھئیے نا۔۔۔ اس میں گیم کھیلنے کا طریقہ بتایا ہے۔ اسے حل کیجئیے اب۔ہمیں تو ایزی لیول سے شروع کروانے کا انتظار ہے
میرے خیال سے آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ وہ نہ سہی یہ سہی!!!یہ نہ سہی وہ سہی!!!
اب کون جائے اتنی دور!!!پہلے صفحے پر تدوین کی ہے۔۔۔ ذرا دیکھئیے گا۔
وہ تو دیکھ لیا اور بات بھی سمجھ آ گئی، اب کوئی دوسرے معمے دیے جائیں جو حل کرنا آسان ہوں۔ وہ تو حل ہو چکا ہےپہلا صفحہ دیکھئیے نا۔۔۔ اس میں گیم کھیلنے کا طریقہ بتایا ہے۔ اسے حل کیجئیے اب۔
نہیں ہم وہی کہنا چاہ رہے ہیں جو کہہ چکے ہیں!!!میرے خیال سے آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ وہ نہ سہی یہ سہی!!!
دفتر میں ہوتے ہوئے، وقتاً فوقتاً تبصرہ کر لینا ہی کافی عیاشی ہے، گیم کا وقت ملا تو دیکھتا ہوں۔پچاس سال تو بہت زیادہ ہوتے ہیں۔۔۔
تابش بھائی اپنے عہدِ گم گشتہ کو آواز دیجئیے اور اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر اس گیم کا حصہ بنئیے۔
ریٹنگ چینج کردی۔۔۔اب بھلا اس پر پُر مزاح کی کیا تُک ہے؟
4 صفحات ہی تو پیچھے ہے۔اب کون جائے اتنی دور!!!
ٹھیک ہے ۔دفتر میں ہوتے ہوئے، وقتاً فوقتاً تبصرہ کر لینا ہی کافی عیاشی ہے، گیم کا وقت ملا تو دیکھتا ہوں۔
پہلے دکھائیے نا کہ کیا حل کیا ہے آپ نے؟وہ تو دیکھ لیا اور بات بھی سمجھ آ گئی، اب کوئی دوسرے معمے دیے جائیں جو حل کرنا آسان ہوں۔ وہ تو حل ہو چکا ہے