مبارکباد کشف و اسرار کی داستاں ہے سنو!

الف عین

لائبریرین
ارے واہ، یہ تو بہت اچھی خبر۔ مبارکباد کے ساتھ مٹھائی تو بنتی ہی ہے۔ نہیں، مجھے ہی مٹھائی کھلانے کا موڈ ہو رہا ہے حالانکہ خود نہیں کھاتا۔ آ جاؤ یہاں حیدر آباد!!
 
محترم کاشف اسرار احمد بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارکباد
بہت دعائیں
بہت بہت شکریہ جناب۔ جزاک اللہ۔
ارے واہ، یہ تو بہت اچھی خبر۔ مبارکباد کے ساتھ مٹھائی تو بنتی ہی ہے۔ نہیں، مجھے ہی مٹھائی کھلانے کا موڈ ہو رہا ہے حالانکہ خود نہیں کھاتا۔ آ جاؤ یہاں حیدر آباد!!
بہت بہت شکریہ استاد محترم۔
حیدر آباد آنا ہوا تو ان شا اللہ آپ سے ملاقات کا شرف ضرور حاصل کروں گا۔
اور مٹھائی کے ساتھ ہی حاضری ہوگی !:)
جزاک اللہ
 

آورکزئی

محفلین
میں سمجھ رہا تھا کوئی کہانی ہوگی وہ بھی پریوں کی ، کوہ قاف کی۔۔۔ وہاں سے ہوتا ہوا جھیل سیف الملوک تک پہنچے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا
سچ کہوں تو بڑا مزہ ایا ۔۔ بہترین انداز میں دھاگہ پیوست کیا ہے۔۔۔۔۔۔ بہت بہت نوازش۔۔۔۔۔۔۔
اور قابلِ قدر کاشف اسرار احمد کو ہزار مراسلے بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
اللہ اپکے علم میں مزید اضافہ فرمائیں۔۔ آمین
 
بہت بہت شکریہ !
بہت بہت مبارک ہو کاشف اسراراحمد صاحب
نوازش !
بہت بہت مبارک ہو کاشف بھائی۔۔۔ :)
ممنون ہوں آپ کا !
بہت بہت مبارک ہو۔ کاشف اسرار احمد صاحب۔
شکریہ!
میں سمجھ رہا تھا کوئی کہانی ہوگی وہ بھی پریوں کی ، کوہ قاف کی۔۔۔ وہاں سے ہوتا ہوا جھیل سیف الملوک تک پہنچے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا
سچ کہوں تو بڑا مزہ ایا ۔۔ بہترین انداز میں دھاگہ پیوست کیا ہے۔۔۔۔۔۔ بہت بہت نوازش۔۔۔۔۔۔۔
اور قابلِ قدر کاشف اسرار احمد کو ہزار مراسلے بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
اللہ اپکے علم میں مزید اضافہ فرمائیں۔۔ آمین
متفق ہوں آپ سے۔ ماشا اللہ خوبصورت دھاگا ترتیب دیا عاطف بھائی!
شکریہ۔
 
Top