شکریہ زیک !مبارک ہو کاشف
بہت بہت شکریہ جناب۔ جزاک اللہ۔محترم کاشف اسرار احمد بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارکباد
بہت دعائیں
بہت بہت شکریہ استاد محترم۔ارے واہ، یہ تو بہت اچھی خبر۔ مبارکباد کے ساتھ مٹھائی تو بنتی ہی ہے۔ نہیں، مجھے ہی مٹھائی کھلانے کا موڈ ہو رہا ہے حالانکہ خود نہیں کھاتا۔ آ جاؤ یہاں حیدر آباد!!
بہت بہت شکریہ !مبارک ہو سر
نوازش !بہت بہت مبارک ہو کاشف اسراراحمد صاحب
ممنون ہوں آپ کا !بہت بہت مبارک ہو کاشف بھائی۔۔۔
شکریہ!بہت بہت مبارک ہو۔ کاشف اسرار احمد صاحب۔
متفق ہوں آپ سے۔ ماشا اللہ خوبصورت دھاگا ترتیب دیا عاطف بھائی!میں سمجھ رہا تھا کوئی کہانی ہوگی وہ بھی پریوں کی ، کوہ قاف کی۔۔۔ وہاں سے ہوتا ہوا جھیل سیف الملوک تک پہنچے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا
سچ کہوں تو بڑا مزہ ایا ۔۔ بہترین انداز میں دھاگہ پیوست کیا ہے۔۔۔۔۔۔ بہت بہت نوازش۔۔۔۔۔۔۔
اور قابلِ قدر کاشف اسرار احمد کو ہزار مراسلے بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
اللہ اپکے علم میں مزید اضافہ فرمائیں۔۔ آمین
بہت بہت شکریہ بھائی !ہزاری منصب بہت مبارک ہو جنااااب