ارے یہ تو منشی پریم چند کا لاجواب افسانہ ہے۔
کیسا فلمایا گیا ہے؟
دیکھتا ہوں فرصت سے۔
اچھا فلمایا ہے لیکن تحریری کہانی میں مزید تفصیل موجود ہے لہٰذا ناظروین کو ایک دفعہ کہانی پڑھنی بھی چاہیے۔ ویسے کسی کو آریہ تہزیب کے نچلے طبقے (شودروں) کے لوگوں کلے رہن سہن اور طرز زندگی کا علم نہیں تو یہ کہانی ذرا مشکل سے سمجھ میں آئے گی اور جسے اندازہ ہے وہ منشی پریم چند کے احاطہ قلم پر عش عش کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔