پاکستانی نے کہا:اساں درویشاں دی صدا کیا ہے؟
اور درویش کی صدا کیا ہے؟
کوئی بات نہیں امن ایمان صاحبہ۔ میں نے تو ویسے ہی بائی دی وے پوچھ لیا تھا۔ کیونکہ میرا اور پاکستانی بھائی کا تعلق ڈیرہ غازی خان سے ہے۔ تو سوچا اگر آپ سرائیکی جانتی ہیں تو بھی اچھا ہے، ورنہ سرائیکی کو اتنا بھی سمجھ لینا بہت بڑی بات ہےامن ایمان نے کہا:اوہ غلط ہو گیا
میرا تعلق ملتان سے ہے۔۔ بابا ملتان کے رہنے والے ہیں۔۔۔لیکن ہم لوگ ملتان نہیں رہتے۔۔سو جب وہاں سے داداجی یا کوئی فمیلی ممبر ہمارے گھر آئیں تو سرائیکی بولی جاتی ہے ۔۔مجھے نہیں آتی : (
امن ایمان نے کہا:محب تساں تے کج ایس طرح میکوں اے گل دسی اے۔۔جیویں کوئی ماسٹر اپنے شاگرد نو ں جھڑکیندا اے۔۔کہ اے کیہ سوال پیاں پچھنا ایں۔۔میکوں تے آپ وی کوئی جواب نیں پتا : )
محب علوی نے کہا:اتنی غلط سلط پنجابی کم ہی لکھی ہے میں نے۔
قیصرانی نے کہا:باس صاحبہ اور امن ایمان، اگر برا نہ لگے تو کیا یہ بتانا پسند کریں گی کہ کیا آپ بھی سرائیکی جانتی ہیں؟
اگر جانتی ہیںتو کتنی، اگر نہیں تو بھی کتنی (باس صاحبہ کے انداز میں سوال)
قیصرانی
محب علوی نے کہا:امن ایمان مینڈھی سرائیکی تاں مکدی جا سی ہن لگدا پیا جے کہ ایدھے وچ پوٹھاری وی ملانی پے سی تا کر اے اگے جا سی نئیں تا ایتھے ہی کھلتی رہ سی ۔ ناں میں ماسٹر نہ لگدا تانوں جھڑک لیون نوں تے میں کدوں دا ڈیکن دیا سی۔ جواب دی فکر نہ میں کر سی ناں تساں کر سی ساڈھے پاکستانی تے قیصرانی جدوں ہے سن تے فر سانوں کی لوڑ جواب لبھن دی۔
اتنی غلط سلط پنجابی کم ہی لکھی ہے میں نے۔
قیصرانی نے کہا:سوال تو کوئی بھی بے وقوفانہ نہیں ہوتا
قیصرانی
پاکستانی نے کہا:مطلب؟ تو کیا پھر بندہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !
پاکستانی بھائی، قسم سے آپ کی بات پڑھتے ہی اچانک آپ ہی تصور میںآگئےپاکستانی نے کہا:مطلب؟ تو کیا پھر بندہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !
دیکھیئے اگر خالی برتن بھرے ہونے کا دعوٰی کرے تو۔ ورنہ نہیںامن ایمان نے کہا:میرے خیال میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں