پاکستانی
محفلین
قیصرانی نے کہا:پاکستانی بھائی، قسم سے آپ کی بات پڑھتے ہی اچانک آپ ہی تصور میںآگئے
قیصرانی
اچھے اور نیک انسانوں کے تصور میں اچھے انسان ہی آتے ہیں اور برے لوگوں کے تصور میں برے۔
آپ کا کیا خیال ہے!
قیصرانی نے کہا:پاکستانی بھائی، قسم سے آپ کی بات پڑھتے ہی اچانک آپ ہی تصور میںآگئے
قیصرانی
قیصرانی نے کہا:دیکھیئے اگر خالی برتن بھرے ہونے کا دعوٰی کرے تو۔ ورنہ نہیںامن ایمان نے کہا:میرے خیال میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں
قیصرانی
بہت اچھا لگاامن ایمان نے کہا:آپ کےاسٹائل میں آپ کو جواب ۔۔۔: )
بہت عمدہ قیصرانی صاحب ۔۔ آپ نے ایک لائن میں اتنی بڑی بات بہت آسانی سے سمجھا دی ۔
لے آئے تشریف اس دھاگے پر جنابپاکستانی نے کہا: