کلامٍ غالب سرائیکی میں-2 پر تبصرے اور تجاویز

امن ایمان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
امن ایمان نے کہا:
میرے خیال میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں :(
دیکھیئے اگر خالی برتن بھرے ہونے کا دعوٰی کرے تو۔ ورنہ نہیں

قیصرانی

آپ کےاسٹائل میں آپ کو جواب ۔۔۔: )
بہت عمدہ قیصرانی صاحب ۔۔ آپ نے ایک لائن میں اتنی بڑی بات بہت آسانی سے سمجھا دی ۔
 
Top