شاہد رضا خان
محفلین
شاید ونڈوز سیون والے محروم رہیں گے اس سے
زبردست
چلے گاونڈوز 10 پر چلے گا یہ یا نہیں۔۔؟؟
میرے پاس نہیں چل رہا کھلتا ہے اور پھر ونڈو ایرر دیتا ہے جام ہو جاتا ہے سب کچھ اور پھر خود ہی بند ہو جاتاہے ۔
اوپر کی مینو میں کوئی بگ ہے۔ ایکس پی موڈ استعمال کریں اور صفحے پر رائٹ کلک سے کام چلائیںمیرے میں بھی کھلا تھا پھر بند ہو گیا رن ٹائم ارر لکھ کر
جیشاہد رضا خان صاحب ، ذاتی پیغام ملاحظہ کریں
[UR=13625]شاہد رضا خان[/USER] صاحب ، ذاتی پیغام ملاحظہ کریں
اس نئے پروگرام کا پیچ مکمل نہیں ہے اسلئے بگز آ رہے ہیں۔ مجبوری ہے جب تک بہتر پیچ نہیں آجاتاآپ نے جو لنک دی وہ پرانے ورژن کی اور مسئلہ نئے ورژن میں ہے
اس نئے پروگرام کا پیچ مکمل نہیں ہے اسلئے بگز آ رہے ہیں۔ مجبوری ہے جب تک بہتر پیچ نہیں آجاتا
ایسا نہیں ہے کہ یہ نیا ورژن ناقابل استعمال ہے۔ آپ اوپر والی مینو کا استعمال نہ کریں۔ صرف رائٹ کلک سے کام چلائیں۔ تب ٹھیک چلتا ہے۔تب تک پرانے ورژن پر ہی کام کیا جائے پہلے کی طرح
یہاں تو کھل ہی نہیں رہا، رائٹ کلک کہاں کریں؟ تھوڑی سی پروسس کے بعد خود بخود بند ہوجاتا ہے، تب تک لیپ ٹاپ بیچارہ معطل ہو کر رہ جاتا ہے.ایسا نہیں ہے کہ یہ نیا ورژن ناقابل استعمال ہے۔ آپ اوپر والی مینو کا استعمال نہ کریں۔ صرف رائٹ کلک سے کام چلائیں۔ تب ٹھیک چلتا ہے۔
مطلب اوپر ٹاپ بار میں جو مینیو ہے اسکی بجائے رائٹ کلک کرکے استعمال کریںیہاں تو کھل ہی نہیں رہا، رائٹ کلک کہاں کریں؟ تھوڑی سی پروسس کے بعد خود بخود بند ہوجاتا ہے، تب تک لیپ ٹاپ بیچارہ معطل ہو کر رہ جاتا ہے.
مطلب اوپر ٹاپ بار میں جو مینیو ہے اسکی بجائے رائٹ کلک کرکے استعمال کریں
یہاں تو کھل ہی نہیں رہا، رائٹ کلک کہاں کریں؟ تھوڑی سی پروسس کے بعد خود بخود بند ہوجاتا ہے، تب تک لیپ ٹاپ بیچارہ معطل ہو کر رہ جاتا ہے.
ناظم رضا مصباحی کے کہنے کا مطلب شاید یہ ہے کہ پروگرام پوری طرح لوڈ ہی نہیں ہورہا بلکہ تھوڑی دیر لوڈ ہونے کے بعد ایرر دے کر بند ہوجاتا ہے جبکہ مینو بار وغیرہ پروگرام کے پوری طرح لوڈ ہونے کے بعد شو ہوتا ہے۔ جب پروگرام پوری طرح لوڈ ہوگا تب ہی تو مینو بار کے اختیار کو چھوڑ کر رائٹ کلک کرکے کام چلایا جائے گا ناں۔مطلب اوپر ٹاپ بار میں جو مینیو ہے اسکی بجائے رائٹ کلک کرکے استعمال کریں