ٹاپ منیو کی بجائے پیچ پر رائٹ کلک کر کے کام چلائیںچلا تو ہے لیکن بار بار کریش ہوجاتا ہے
فانٹ بھی چند ایک نئے ہیں اس میں
ہر جگہ چل رہا ہے۔ آپکو سسٹم موڈ ونڈوز ایکس پی سیٹ کرنا ہوگا۔ونڈوز 8۔1 پر نہ 2010 چل رہا ہے اور نہ ہی 2013 ۔ سسٹم عالم مدہوشی میں چلاجاتا ہے ۔
سیون والوں کے لئے کوئی حل بتائیں بھائیہر جگہ چل رہا ہے۔ آپکو سسٹم موڈ ونڈوز ایکس پی سیٹ کرنا ہوگا۔
رائٹ کلک کریں ، پروپرٹیز میں جائیں اور رن ایز موڈ ونڈوز ایکس پی کر دیںسیون والوں کے لئے کوئی حل بتائیں بھائی
رائٹ کلک کریں ، پروپرٹیز میں جائیں اور رن ایز موڈ ونڈوز ایکس پی کر دیں
جی طریقہ تو یہی ہے۔ ونڈوز ۱۰ میں تو ٹھیک ہے۔ ونڈوز ۷ ورچول مشین پر چیک کیا تھا۔ وہاں بھی ٹھیک تھاسب سے پہلے یہی کیا تھا، افاقہ نہیں ہوا. شاید درست پیچ نہیں ہوا ہے. پیچ فولڈر میں dll دو فائلیں برآمد ہوئیں. انہیں کلک والے فولڈر میں کاپی کر دیا، یہی کرنا تھا نا؟
آپ کا چل رہا ہے. ؟سب سے پہلے یہی کیا تھا، افاقہ نہیں ہوا. شاید درست پیچ نہیں ہوا ہے. پیچ فولڈر میں dll دو فائلیں برآمد ہوئیں. انہیں کلک والے فولڈر میں کاپی کر دیا، یہی کرنا تھا نا؟
دوست ہے تو معلوم ہو ہی سکتا ہے کیا طریقہ استعمال کیے ہیںمیرے دوست کے یہاں 100 فیصد درست چل رہا ہے۔ یقین کے ساتھ نہیں کہہ سکتا لیکن شائد اسنے کوئی دوسرا پیچ استعمال کیا ہے۔
ڈراپ باکس میں کچھ مسئلہ ہے۔ پبلک فائلز بار بار آف لائن ہو رہی ہیں۔ کچھ دن تک ٹھیک ہو جائے گا۔بھائی تصویر یں دوبارہ اپلوڈ کردیں ۔۔۔
کون؟میرے دوست کے یہاں 100 فیصد درست چل رہا ہے۔ یقین کے ساتھ نہیں کہہ سکتا لیکن شائد اسنے کوئی دوسرا پیچ استعمال کیا ہے۔
اب ٹھیک ہیںبھائی تصویر یں دوبارہ اپلوڈ کردیں ۔۔۔