کلیاتِ میر * اینڈرائڈ ایپ

محمد وارث

لائبریرین
صدیقی صاحب، ایک چیز جو میں نے نوٹ کی ہے وہ یہ کہ نیوی گیشن تھوڑی مشکل ہے، مثلا میں اگر ایک غزل پڑھ رہا ہوں اور اس کے بعد اگلی غزل پڑھنا چاہتا ہوں تو مجھے واپس غزلیات میں آ کر دوبارہ اس سے اگلی غزل ڈھونڈ کر پڑھنی پڑتی ہے۔

کیا یہ ممکن ہے کہ ایک غزل کو پڑھتے ہوئے ہی اس پر آگے یا پیچھے نیوی گیشن کے بٹن وغیرہ ہوں۔ مجھے ان چیزوں کا کچھ علم نہیں ہے سو فرمائش نما سوال اگر بچگانہ ہے تو بیشگی معذرت :)
 
بہت اچھا مشورہ ہے۔ اس پر کوشش کرتا ہوں۔ جزاک اللہ :)
 
محمد تابش صدیقی صاحب۔ ایک گذارش ہے حضور کہ اپنی تینوں ایپس میں یہ آپشن رکھ دیں کہ انہیں ایس ڈی کارڈ پر منتقل کیا جا سکے۔ عین نوازش ہو گی۔ :)

صدیقی صاحب، ایک چیز جو میں نے نوٹ کی ہے وہ یہ کہ نیوی گیشن تھوڑی مشکل ہے، مثلا میں اگر ایک غزل پڑھ رہا ہوں اور اس کے بعد اگلی غزل پڑھنا چاہتا ہوں تو مجھے واپس غزلیات میں آ کر دوبارہ اس سے اگلی غزل ڈھونڈ کر پڑھنی پڑتی ہے۔

کیا یہ ممکن ہے کہ ایک غزل کو پڑھتے ہوئے ہی اس پر آگے یا پیچھے نیوی گیشن کے بٹن وغیرہ ہوں۔ مجھے ان چیزوں کا کچھ علم نہیں ہے سو فرمائش نما سوال اگر بچگانہ ہے تو بیشگی معذرت :)

ان دونوں فیچرز کے ساتھ تینوں ایپس کو اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ :)
نیویگیشن فہرست کے اعتبار سے ہو گی۔ یعنی اگر کتاب کی نظموں کی فہرست ، تلاش کے نتائج کی فہرست یا پسندیدہ کلام کی فہرست، جس پیج سے آئے ہوں گے، اس کے اعتبار سے ہی نیویگیشن ہو گی۔

ایپ کو مزید بہتر بنانے کے لئے آپ احباب کے مشورے پر مشکور ہوں۔ جزاک اللہ
 
اب تو اور مستعمل پسندانہ (یوزر فرینڈلی) ہو گئی ہے پھر ۔
 
سر جی یہ ونڈو فون میں کس طرح انسٹال ہوگی۔ سٹور میں سرچ کی ہے نہیں ملی۔
یہ صرف اینڈرائڈ ایپ ہے۔

ونڈوز اور ایپل والوں سے فی الحال معذرت ۔ :)

ویسے آپ کمپیوٹر پر ونڈوز میں اس طرح استعمال کر سکتے ہیں کہ اینڈرائڈ کا کوئی ایمولیٹر انسٹال کر لیں۔ مثلاً Memu یا bluestacks وغیرہ
اس میں بھی یہ ایپلیکیشن انسٹال ہو جائے گی۔
 
فرخ منظور

لائبریرین
ان دونوں فیچرز کے ساتھ تینوں ایپس کو اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ :)
نیویگیشن فہرست کے اعتبار سے ہو گی۔ یعنی اگر کتاب کی نظموں کی فہرست ، تلاش کے نتائج کی فہرست یا پسندیدہ کلام کی فہرست، جس پیج سے آئے ہوں گے، اس کے اعتبار سے ہی نیویگیشن ہو گی۔

ایپ کو مزید بہتر بنانے کے لئے آپ احباب کے مشورے پر مشکور ہوں۔ جزاک اللہ

کمال کیا حضور، اب تو مزید لاجواب و بے مثال کام ہو گیا۔ خوش رہیے۔
 
یہ صرف اینڈرائڈ ایپ ہے۔

ونڈوز اور ایپل والوں سے فی الحال معذرت ۔ :)

ویسے آپ کمپیوٹر پر ونڈوز میں اس طرح استعمال کر سکتے ہیں کہ اینڈرائڈ کا کوئی ایمولیٹر انسٹال کر لیں۔ مثلاً Memu یا bluestacks وغیرہ
اس میں بھی یہ ایپلیکیشن انسٹال ہو جائے گی۔
جی شکریہ
 
سر جی یہ ونڈو فون میں کس طرح انسٹال ہوگی۔ سٹور میں سرچ کی ہے نہیں ملی۔
اگر کوئی طریقہ موجود ہے اینڈرائڈ ایپس کو ونڈوز فون پر چلانے کا تو مجھے نہیں معلوم۔ کیا پتہ کوئی ایمولیٹر ہو ونڈوز فون کے لئے بھی۔ اگر کوئی ہوا تو اس میں یہ ایپ چل جائے گی۔
 
محمد وارث

لائبریرین
ان دونوں فیچرز کے ساتھ تینوں ایپس کو اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ :)
نیویگیشن فہرست کے اعتبار سے ہو گی۔ یعنی اگر کتاب کی نظموں کی فہرست ، تلاش کے نتائج کی فہرست یا پسندیدہ کلام کی فہرست، جس پیج سے آئے ہوں گے، اس کے اعتبار سے ہی نیویگیشن ہو گی۔

ایپ کو مزید بہتر بنانے کے لئے آپ احباب کے مشورے پر مشکور ہوں۔ جزاک اللہ
لاجواب، بہت شکریہ جناب، نوازش :)
 
طمیم

محفلین
ماشاءاللہ ۔ محمد تابش صدیقی
کیا اس طرح کی کوئی ایپ بھی موجود ہے جس میں اپنی مرضی سے آف لائن اردو مضامین وغیرہ شامل کرسکیں اور بوقت ضرورت تلاش کی سہولت بھی موجود ہو ۔ یعنی متن سرور پر محفوظ نہ ہو بلکہ ٹیلیفون پر محفوظ ہو۔
 
Top