قمیت تو مناسب ہے مگر مفت میں کئی ایک اچھی دستیاب ہیں ۔
وسلام
قیمت واقعی بہت مناسب ہے۔ میرے خیال میں اس طرح کی مقامی پروڈکٹس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ باقی طالوت! شاید آپ کو چند روز پہلے جو "مال مفت" ملا ہے اس کی بات کر رہے ہیں کیسا لگا؟قمیت تو مناسب ہے مگر مفت میں کئی ایک اچھی دستیاب ہیں ۔
وسلام
قیمت واقعی بہت مناسب ہے۔ میرے خیال میں اس طرح کی مقامی پروڈکٹس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ باقی طالوت! شاید آپ کو چند روز پہلے جو "مال مفت" ملا ہے اس کی بات کر رہے ہیں کیسا لگا؟
نہیں یقینا اچھی ہو گی ۔ اس سے پہلے میرے استعمال میں رہی ہے کلین ٹچ ۔ اور میں نے تو بھائی کو آپشن بھی دے دیا ہے ۔ٹرائل چیک کر لیں۔ اگر غیر مناسب ہوئی تو بیشک نہ لیں۔
محترم کراچی میں سی ڈی کہاں سے مل سکتی ہے۔
قیمت واقعی بہت مناسب ہے۔ میرے خیال میں اس طرح کی مقامی پروڈکٹس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ باقی طالوت! شاید آپ کو چند روز پہلے جو "مال مفت" ملا ہے اس کی بات کر رہے ہیں کیسا لگا؟
بالکل، میں بھی یہی سمجھتا ہوں کہ اگر سافٹ ویئر ساز ادارے اپنی مصنوعات کو کم قیمتو ں پر پیش کریں تو وہ یقیناً مارکیٹ سے زیادہ حاصل کر سکتے ہیں۔ پاکستان میں سافٹ ویئر اداروں کی حکمت عملی یہ ہے وہ چند صارفین سے تمام لوگوں کے پیسے نکلوائیں، جیسے ان پیج، جو خریدے گا اس سے 25 ہزار نکلوا لیں گے لیکن سافٹ ویئر کی قیمت کم کر کے اسے جینوئن صورت میں زیادہ سے زیادہ لوگ تک نہیں پہنچائیں گے۔ میرے خیال میں اداروں کی یہی حکمت عملی ملک میں پائریسی کے فروغ کا سبب بن رہی ہے۔جی ہاں۔ اگر یہی قیمت باقی مقامی پراڈکٹس جیسے انپیج، کلک وغیرہ کی ہوتی تو لوگ برائے کریکنگ کرنے کہ خود خرید کر استعمال کرتے۔