کلین ٹچ اردو انگریزی لغت ۷ کا اجراء!

arifkarim

معطل
b166.gif
روابط:
http://www.cleantouch.com.pk/CleantouchEnglishtoUrduDictionary.htm
http://www.cleantouch.com.pk/CleantouchUrdutoEnglishDictionary.htm
 
مدیر کی آخری تدوین:

ابوشامل

محفلین
قمیت تو مناسب ہے مگر مفت میں کئی ایک اچھی دستیاب ہیں ۔
وسلام
قیمت واقعی بہت مناسب ہے۔ میرے خیال میں اس طرح کی مقامی پروڈکٹس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ باقی طالوت! شاید آپ کو چند روز پہلے جو "مال مفت" ملا ہے اس کی بات کر رہے ہیں :) کیسا لگا؟
 

طالوت

محفلین
قیمت واقعی بہت مناسب ہے۔ میرے خیال میں اس طرح کی مقامی پروڈکٹس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ باقی طالوت! شاید آپ کو چند روز پہلے جو "مال مفت" ملا ہے اس کی بات کر رہے ہیں :) کیسا لگا؟

:) شاندار برادر ۔
بےشک جن احباب کی پہنچ میں ہے انھیں ضرور اس طرف پیش قدمی کرنا چاہیے ۔
وسلام
 

arifkarim

معطل
قیمت واقعی بہت مناسب ہے۔ میرے خیال میں اس طرح کی مقامی پروڈکٹس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ باقی طالوت! شاید آپ کو چند روز پہلے جو "مال مفت" ملا ہے اس کی بات کر رہے ہیں :) کیسا لگا؟

جی ہاں۔ اگر یہی قیمت باقی مقامی پراڈکٹس جیسے انپیج، کلک وغیرہ کی ہوتی تو لوگ برائے کریکنگ کرنے کہ خود خرید کر استعمال کرتے۔
 

ابوشامل

محفلین
جی ہاں۔ اگر یہی قیمت باقی مقامی پراڈکٹس جیسے انپیج، کلک وغیرہ کی ہوتی تو لوگ برائے کریکنگ کرنے کہ خود خرید کر استعمال کرتے۔
بالکل، میں بھی یہی سمجھتا ہوں کہ اگر سافٹ ویئر ساز ادارے اپنی مصنوعات کو کم قیمتو ں پر پیش کریں تو وہ یقیناً مارکیٹ سے زیادہ حاصل کر سکتے ہیں۔ پاکستان میں سافٹ ویئر اداروں کی حکمت عملی یہ ہے وہ چند صارفین سے تمام لوگوں کے پیسے نکلوائیں، جیسے ان پیج، جو خریدے گا اس سے 25 ہزار نکلوا لیں گے لیکن سافٹ ویئر کی قیمت کم کر کے اسے جینوئن صورت میں زیادہ سے زیادہ لوگ تک نہیں پہنچائیں گے۔ میرے خیال میں اداروں کی یہی حکمت عملی ملک میں پائریسی کے فروغ کا سبب بن رہی ہے۔
 
Top