دلاور فگار کل چودھویں کی رات تھی آباد تھاکمرہ ترا

مقدس

لائبریرین
آپ کے لیے ایک شعر:
ایک بار جوتا اٹھ گیا ہوئی جانے کس سے یہ خطا​
کئی برسوں سے چھوٹ جاتا ہے ہر بار ہی جمعہ ترا​

ہائیں آپ کو کس نے بتایا یہ۔۔۔۔ اس کے بعد میں کتنا عرصہ مسجد میں نہیں گئی تھی نماز پڑھنے۔۔ گھر میں پڑھتی تھی اکیلے میں ۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی:rollingonthefloor:
 

مقدس

لائبریرین
انیس بھائی مجھے بھی عید کیلیے ایک جوتے کی ضرورت ہے اور پیسے کم ہیں۔
آپ نے آڈر کر دیا ناں۔۔ بس عید کی نماز تک ویٹ کرنا ہو گا۔۔ کہ وہ کیا ہے ناں۔۔ عید بھی فرائیڈے کو آ رہی ہے۔۔ تو اس دن سے پہلے نہیں لا پائیں گے انیس بھیا :laughing:
 
انیس بھائی مجھے بھی عید کیلیے ایک جوتے کی ضرورت ہے اور پیسے کم ہیں۔
آپ اسے اپنی خوش قسمتی سمجھیے عید سے پہلے جمعہ آرہا ہے۔۔:dancing:
بس نماز پڑھیں اور فرض پڑھنے کے فوراََ بعد دروزے کا رخ کرکے اس آفر سے فائدہ اٹھائیں۔۔۔
 

باباجی

محفلین
ہائیں آپ کو کس نے بتایا یہ۔۔۔ ۔ اس کے بعد میں کتنا عرصہ مسجد میں نہیں گئی تھی نماز پڑھنے۔۔ گھر میں پڑھتی تھی اکیلے میں ۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی:rollingonthefloor:
خدا کا خوف کرو لڑکی
جوتا چوری ہونے کے ڈر سے مسجد ہی نہیں گئی
میرا جوتا بھی اکثر چوری ہوجاتا ہے
تو میں کسی اور کا پہن کر آجاتا ہوں :D
 

مقدس

لائبریرین
خدا کا خوف کرو لڑکی
جوتا چوری ہونے کے ڈر سے مسجد ہی نہیں گئی
میرا جوتا بھی اکثر چوری ہوجاتا ہے
تو میں کسی اور کا پہن کر آجاتا ہوں :D

وہ ہوا یہ تھا کہ میں کسی اور کا نہیں پہن کے آ سکی کیونکہ بابا سب سے آخر میں آئے ہمیں بلانے۔۔۔ جب باہر نکلے تو وہاں کوئی ایکسٹرا جوتے تھے ہی نہیں۔۔۔ اور مجھے ننگے پاؤں واپس آنا پڑا :rollingonthefloor:
میں نے تو اللہ جی سے بھی بڑے شکوے کیے تھے تب ۔۔۔ ہی ہی ہی ۔۔ لیکن پھر راضی ہو گئی تھی ان سے
 

مقدس

لائبریرین
دہپہر کے کھانے کے بعد جو ریسٹ کیا جاتا ہے۔
لیکن میں تو قیلولہ کے بہانے کوئی میگزین پکڑ لیتا ہوں۔
تو اس سے بہتر ہے کہ آپ یہی پر بیٹھیں رہے۔۔ سونا تو ہوتا نہیں آپ نے۔۔۔ ویسے ہماری طرف دوپہر کے کھانے کے بعد کوئی ریسٹ ویسٹ نہیں کیا جاتا :p
 
Top