دلاور فگار کل چودھویں کی رات تھی آباد تھاکمرہ ترا

اکرم محمد

محفلین
کل شب چودھویں کی رات تھی
شب بھر رہا خرچہ میرا
کچھ نے کہا یہ چانپ لا
کچھ نے کہا چرغہ میرا
تم بھی وہیں موجود تھے
تم سے بھی سب پوچھا کئے
تم چپ رہے تم ہنس دیئے
منظورنہ تھا خرچہ میرا​
حیرت انگیز بات ہے میں اسے اپنی ہی سمجھ رہا تھا مگر فیس بک پہ پوسٹ کی تو پتہ چلا کے یہ نوید ظفر کیانی کی ہے۔ معذرت خواہ ہوں۔
 
آخری تدوین:
Top