نیرنگ خیال
لائبریرین
ہاں یارا۔۔۔ یہ تو وہی ہے۔۔۔ کمال کا حافظہ ہے بئی بھلکڑ میاں تمہارا۔۔۔۔ عمدہ
ہاں یارا۔۔۔ یہ تو وہی ہے۔۔۔ کمال کا حافظہ ہے بئی بھلکڑ میاں تمہارا۔۔۔۔ عمدہ
السلام علیکم !ہاں یارا۔۔۔ یہ تو وہی ہے۔۔۔ کمال کا حافظہ ہے بئی بھلکڑ میاں تمہارا۔۔۔ ۔ عمدہ
وعلیکم السلام!السلام علیکم !
نین بھائی کیسے مزاج ہیں!!!!
تم بیچ میں کہاں سے ٹپک پڑی ہو۔۔۔آہم آہم نینی بھیا۔۔
آپ کو بھی کوئی مصروفیت مل گئی ہے شاید آفس میں۔۔۔ ۔ بھابھی جو یہاں نہیں ہیں
یہ تو آپ مجھ سے کہہ رہے ہیں ناں کہ مصروفیت نہیں ملی تاکہ بھابھی تک شکایت نہ پہنچے پر بچُو یاد رکھیں۔۔۔تم بیچ میں کہاں سے ٹپک پڑی ہو۔۔۔
مجھے تو مصروفیت ہی نہیں مل رہی۔۔۔ ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گیا ہوں۔۔۔
شکایت تو میں خود ہی پہنچا دوں گا بس مصروفیت مل جائے۔۔۔یہ تو آپ مجھ سے کہہ رہے ہیں ناں کہ مصروفیت نہیں ملی تاکہ بھابھی تک شکایت نہ پہنچے پر بچُو یاد رکھیں۔۔۔
آپ تو خاصے مصروف ہیں بھیا۔۔ پرانی والی مصروفیت کے ساتھ ہی۔۔۔ نئی والی اگلے ٹرپ کے لیے پلان کر لیجیئے گاشکایت تو میں خود ہی پہنچا دوں گا بس مصروفیت مل جائے۔۔۔
آپ تو خاصے مصروف ہیں بھیا۔۔ پرانی والی مصروفیت کے ساتھ ہی۔۔۔ نئی والی اگلے ٹرپ کے لیے پلان کر لیجیئے گا
ہیں وہ تو پرانی بات ہوگئی۔۔۔ ۔
الحمدللہ!!!وعلیکم السلام!
مزاج بخیریت ہے۔۔ تم سناؤ۔۔ پڑھائی کیسی جا رہی ہے۔ اور آج کل اتنا کم کم کیوں نظر آتے ہو۔ کوئی مصروفیت مل گئی ہے یونیورسٹی میں
تم بہت شیطان ہوگئی ہو۔۔۔ تمہیں تمہاری بھابھی کے پاس پھٹکنے نہیں دیا جائے گا۔۔۔اگلی مصروفیت بھابھی کے اگلے ٹرپ کے لیےناں۔۔
پڑھائی کدھر جا رہی تھی جب تم اسے دیکھ رہے تھے۔۔۔۔الحمدللہ!!!
بھائی پڑھائی جارہی ہے ہم اسے دیکھ رہے ہیں!!!
کم کم۔۔۔ کوئی نہیں!!!کب!!!
یونیورسٹی میںکوئی ایک تھوڑی ۔۔۔ ۔۔ ڈیڑھ سو مصرفیت ہوتی ہے
ناں تو میں نے آپ کی اجازت سے بھابھی کے پاس جانا ہو گا کیا۔۔۔تم بہت شیطان ہوگئی ہو۔۔۔ تمہیں تمہاری بھابھی کے پاس پھٹکنے نہیں دیا جائے گا۔۔۔
یہ میسج بھی سیو کر لیا گیا ہے۔۔ ایز اے پروفپڑھائی کدھر جا رہی تھی جب تم اسے دیکھ رہے تھے۔۔۔ ۔
ڈیڑھ سو مصروفیت۔۔۔ میاں بڑے خوش نصیب ہو۔۔۔ ہمارے دور میں تو کوئی ایک آدھ مصروفیت نظر آجاتی تو یاران کی باچھیں کھل جایا کرتی تھیں۔۔۔
اوہ۔۔۔۔ناں تو میں نے آپ کی اجازت سے بھابھی کے پاس جانا ہو گا کیا۔۔۔
بدھو بھیا
یہ تو بھلکڑ کا بیان ہے۔۔۔۔ ہمارا نہیں۔۔۔یہ میسج بھی سیو کر لیا گیا ہے۔۔ ایز اے پروف
ادھر ادھر لڑھکتے پھر رہے ہیں۔۔ مصروفیات ڈھونڈنے کے چکر میںاوہ۔۔۔ ۔
میں بدھ ہوں تو ہفتے کے باقی بھیا سارے کہاں ہیں۔۔۔ ۔
ان کے جواب میں آپ کے جواب کی حسرتیں بھابھی تک پہنچانی ہیں ناںیہ تو بھلکڑ کا بیان ہے۔۔۔ ۔ ہمارا نہیں۔۔۔
محمداحمد بھائی کو فٹبال کہنا زیادتی ہے۔۔۔ادھر ادھر لڑھکتے پھر رہے ہیں۔۔ مصروفیات ڈھونڈنے کے چکر میں