کمپنی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

کاشفی

محفلین
کاشفی بھائی دراصل ایسا ہے کہ کمپنی کا ایک شیطان فورم ہے اور اس کا نام۔۔۔ ہے آپ مجھ سے اس کا نام ذاتی پیغام میں پوچھ سکتے ہیں اس فورم میں شیطان اپنا تخت رکھتا ہے جس طرح کہ نص میں آتا ہے کہ شیطان اپنا تخت پانی پر رکھتا ہے اسی طرح اُس مجلس میں شیطان کی مجلس ہوتی ہےاور چھوٹے چھوٹے شیطونگڑے اپنی اپنی کارگردگی کا حال بتاتے ہیں جس طرح کہ لوٹا بستر پارٹی والے ہاں ہاں سمجھ جائیے وہی والے کھانا پینا اور ٹوائلٹ اٹینڈ کرنے والے اپنی کارگزاری کو قلم بند کرتے ہیں اور پھر اس اکٹھ (میٹنگ) کے آخر میں مؤحد اعظم یعنی ابلیس نئے احکامات جاری کرتا ہے اور جو جو بندہ دوسرے فورمز پر شیطانی توحید کو نافذ العمل کرنے میں ناکام ہوجاتا ہے اس کو منصب سے برطرف کردیا جاتا ہے اور جو سب سے زیادہ طرار اور شر وفساد میں حد سے بڑھ گیا ہوتا ہے اس کو اُس فورم میں تعینات کرتا ہے آپ دوسرے فورمز پر جا کر دیکھئے آپ کو ان کی تعداد بہت زیادہ نظر آئے گی ۔۔۔ ۔۔واحد اردو محفل ایک ایسا فورم ہے جدھر بڑے بڑے نامی گرامی شیطانی مؤحد ناکام ہوگئے ہیں ۔۔۔ لیکن شیطان تھکا نہیں ہے وہ مسلسل اپنے مایہ ناز ایجنٹ بھیج رہا ہے دیکھئے آگے کیا ہوتا ہے
جزاک اللہ روحانی بھائی۔۔
میں پیشونگڑے پسند کرتا ہوں۔۔لیکن شیطونگڑوں سے مجھے نفرت ہے۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ تو میرے آقا نے پسند کیا ہے کہ اس جانور کو روئی کے گالے سے مارنے کا حکم دیا
اگر مارنا پڑے تو روئی کے گالے سے مارا جائے۔ آپ کی تحریر سے ایسا تائثر بن رہا ہے کہ اسے لازمی مارنا ہے اور مارنا بھی روئی کے گالے سے ہے :)
 
اگر مارنا پڑے تو روئی کے گالے سے مارا جائے۔ آپ کی تحریر سے ایسا تائثر بن رہا ہے کہ اسے لازمی مارنا ہے اور مارنا بھی روئی کے گالے سے ہے :)
سرکار بلی کی بات ہورہی ہےہاں یہ بات درست ہے کہ میری تحریر سے ایسا تاثر ابھر رہا ہے دراصل شیطانوں کو پتھر مارتے مارتے میں بلی کو بھی بیچ میں مار گیا مگر روئی کے گالے سے
 
1606891_642340235832896_75444802_n.jpg
مولانا ڈیزل صاحب یہ کونسا ڈیزل بیچا جا رہا ہے
 
کاشفی

محفلین
روحانی دوست اللہ رب العزت آپ کو چلتے رُکتے، اوٹھتے بیٹھتے، دائیں بائیں کروٹ کروٹ جزائے خیر عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
آپ کے اندر روحانیت بھری ہوئی ہے۔۔جو کسی
بات کے ذریعے کسی بھی وقت جلوہ افروز ہوجاتی ہے۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
1606891_642340235832896_75444802_n.jpg
مولانا ڈیزل صاحب یہ کونسا ڈیزل بیچا جا رہا ہے
روحانی بابا ذرا یہ بتائیے کہ آپ کو آخر تکلیف کیا ہے؟ اگر وہ کتے کو شہید نہ کہیں تو پھر کس منہ سے حکیم اللہ محسود کو شہید کہیں گے؟ یہ تو ان کی ہمت ہے کہ حکیم اللہ محسود کو سرِعام کتا مان رہے ہیں۔ آپ نے کبھی مانا حکیم اللہ محسود کو کتا؟ نری جیلسی :p
 
حکیم محسود کو کُتّا کب کہا مولانا نے؟
 
قیصرانی میں تو حکیم اللہ محسود کو ڈیزلی شہید ہی سمجھتا ہوں کیوں آپ کو کوئی اعتراض ہے کیا ؟؟؟
یار ہر بندے کی اپنی مینٹیلیٹی (ذہنی سطح)ہے کوئی شیر سے تشبیہہ دیتا ہے تو کوئی ڈاگ سے
 
حکیم محسود کو کُتّا کب کہا مولانا نے؟
یہ جاننے کے لیئے آپ کو پہلی ڈیزیلیات میں ایم فل کرنا پڑے گا اور پھر کتیات یعنی ڈاگیات میں پی ایچ ڈی کرنی پڑے کی پھر کہیں جا کہ آپ کو کتا اور شہیدِ ڈاگ کی سمجھ آئے گی ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ جاننے کے لیئے آپ کو پہلی ڈیزیلیات میں ایم فل کرنا پڑے گا اور پھر کتیات یعنی ڈاگیات میں پی ایچ ڈی کرنی پڑے کی پھر کہیں جا کہ آپ کو کتا اور شہیدِ ڈاگ کی سمجھ آئے گی ۔
اف خدایا، یار آپ بھی قسم سے چیز ہو خاصے کی :)
 
کاشفی

محفلین
یہ جاننے کے لیئے آپ کو پہلی ڈیزیلیات میں ایم فل کرنا پڑے گا اور پھر کتیات یعنی ڈاگیات میں پی ایچ ڈی کرنی پڑے کی پھر کہیں جا کہ آپ کو کتا اور شہیدِ ڈاگ کی سمجھ آئے گی ۔
میں ڈیزیلیات میں ایم فل اور کتیات یعنی ڈاگیات میں پی ایچ ڈی کوں کروں بھائی۔۔جب مجھے سمجھانے کے لیئے آپ جیسے روحانیت سے بھرپور دوست موجود ہوں تو مجھے کسی ڈگری کی ضرورت نہیں ہے۔۔ :)
 
اف خدایا، یار آپ بھی قسم سے چیز ہو خاصے کی :)
دراصل میری ایک آنکھ میں کتا پن ہے یعنی کُتی آنکھ ہے اور دوسری آنکھ انسانیت والی ہے ۔ پس جب انسان کو دیکھتا ہوں تو انسان والا برتاؤ کرتا ہوں اور جب کتا دیکھتا ہوں تو پھر کیا ہوتا ہے یہ جاننے کے لیئے اپ کو پطرس بخاری جو کہ خود بھی بڑے خاصے کی چیز ہے کی تحریر جو کہ کتوں سے متعلق ہیں وہ پڑھیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top