فلسفی
محفلین
تحفہ یا تنبیہ
عنوان دیکھ کر آپ نے سمجھا ہوگا کہ ہم نے کوئی تیس مار خان والا کام کیا ہے جس کے عوض کمپنی نے ہمیں تحفہ دیا ۔۔۔ نہیں ایسی کوئی حرکت ہم سے سرزد نہیں ہوئی۔ البتہ آج ڈیسک پر کمپنی کی طرف سے یہ رکھا ہوا تھا۔
میرے خیال میں یہ ایک قسم کا میسیج ہے ۔۔۔ کہ تیار رہو بچُّو جی، بہت ٹینشن آنے والی ہے۔