میرے خیال میں آپ نے ورڈپریس کی انسٹالیشن اپگریڈ کی ہے۔ غالباً یہاں ورڈپریس ایم یو استعمال ہوتا ہے، جو ورڈپریس ڈاٹ پی کے کی اونر نے اپگریڈ کیا ہوگا۔
آپ آپشنز میں جائیں۔
وہاں پرما لنک پر کلک کریں۔
پرمالنک کی موجودہ ساخت تبدیل کرکے اپ ڈیٹ کریں۔
چیک کریں اگر بلاگ ٹھیک ہو گیا ہو تو دوبارہ پہلے والا پرمالنک سٹرکچر منتخب کر لیں۔
اگر اس سے بات نہ بنے اور معاملہ اپگریڈ کے بعد ہی شروع ہوا ہو تو پھر مین ورڈپریس ایم کے ڈیش بورڈسے یہ افعال انجام دینے ہونگے۔ جس کا انتظام ظاہر ہے سائٹ اونر کے پاس ہوگا۔